10 دسمبر، عمیرہ احمد کا یومِ پیدایش

Umera Ahmed

وکی پیڈیا کے مطابق عمیرہ احمد (Umera Ahmed)، مشہور پاکستانی ادیبہ، 10 دسمبر 1976ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئیں۔ مرے کالج سیالکوٹ سے انگریزی میں ماسٹرز کر کے آرمی پبلک کالج کے کیمبرج ونگ سے منسلک ہیں۔ اپنے تحریری سفر کا آغاز خواتین کے ماہ ناموں سے کیا۔ پھر ٹی وی انڈسٹری میں آ گئیں۔ […]

دنیا کی سب سے بڑی فارماسوٹیکل کمپنی کون سی ہے؟

Comrade Amjad Ali Sahaab

دنیا کی سب سے بڑی فارماسوٹیکل کمپنی امریکہ کی "Pfizer” ہے، دوسرے نمبر پر بھی امریکہ ہی کی کمپنی "Johnson & Johnson” ہے۔ تیسرے نمبر پر چائینہ کی کمپنی "Sinopharm” ہے، چوتھے نمبر پر سوئٹزر لینڈ کی "Roche” جب کہ پانچویں نمبر پر بھی امریکی کمپنی "Merck & Co” ہے۔ 35 کمپنیوں کی اس طویل […]

کاندید (تبصرہ)

Blogger Aqsa Sarfaraz

تبصرہ نگار: اقصیٰ سرفراز  خوف زدہ، حواس باختہ،گُم صم، لہولہان اور لرزہ براندام کاندید خود سے سوال کرتا ہے: ’’اگر یہی بہترین دنیا ہے، تو اس سے بدتر کون سی ہوگی؟ مجھے جو کوڑے لگے ہیں، اُنھیں تو مَیں نظر انداز کرسکتا ہوں۔ اس لیے کہ اس سے قبل بلغاریوں نے بھی میرے ساتھ ایسا […]

سوشل میڈیا ڈی ٹاکس

Blogger Ikram Ullah Arif

قارئین! آپ جانتے ہیں کہ آج کل سوشل میڈیا کا استعمال بہت سستا اور عام ہوچکا ہے۔ خاص کر نوجوان نسل میں اس کا استعمال اس حد تک بڑھ چکاہے کہ باقاعدہ طور پر یہ ایک نفسیاتی بیماری کی شکل اختیار کرچکا ہے، جسے سوشل میڈیا ایڈکشن (سوشل میڈیا کی لت یا عادت) کہا جاتا […]