28 نومبر، ولیم بلیک کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ولیم بلیک (William Blake)، مشہور انگریز شاعر اور مصور، 28 نومبر 1757ء کو لندن میں پیدا ہوئے۔ جیتے جی وہ شہرت حاصل نہیں کی، جس کے اہل تھے۔ بچپن سے مصور بننے کی خواہش تھی۔”Royal Academy of Arts” سے تعلیم حاصل کی۔ 12 اگست 1827ء کو […]
علم و عقل

جب عقل تمھیں اپنی طرف پکارے، تو اُس کی بات دھیان سے سنو۔ اُس کی بات سن کر اپنے آپ کو پوری طرح مسلح کرلو۔ کیوں کہ اللہ تعالا نے عقل سے بڑھ کر کوئی رہنما پیدا نہیں کیا اور نہ عقل سے بڑھ کر کوئی زیادہ موثر ہتھیار ہے۔ جس وقت عقل تمھارے دل […]
غیر منطقی طور پر سیاست زدہ معاشرہ

قومی الیکشن کے اعلان کے بعد حصولِ اقتدار کی جنگ، سیاسی جوڑ توڑ، سیاسی جماعتوں اور سیاست دانوں کے ایک دوسرے پر الزامات، اور ملکی اداروں کے درمیان تناو کی صورتِ حال نے معاشرے کا سکون تباہ و برباد کرکے رکھ دیاہے۔ چپقلش کی اس صورتِ حال میں ملکی ترقی شدید مثاتر ہورہی ہے۔ غربت […]