ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ

Comrade Amjad Ali Sahaab's Diary

26 نومبر 2023ء روزنامچہ: کامریڈ امجد علی سحابؔ جب سے ہوش سنبھالا ہے، تب سے آج تک میرے ساتھ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ نزلہ، زکام اور کھانسی نے طول پکڑ لیا ہے۔ میری نزلہ زکام کی بیماری عموماً ایک ہفتے یا زیادہ سے زیادہ 10 دن کی طوالت اختیار کرتی ہے، مگر اس […]

26 نومبر، ایڈولفو اسقویول کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com

وکی پیڈیا کے مطابق ایڈولفو اسقویول (Adolfo Prez Esquivel)، انسانی حقوق کے کارکن، لکھاری، مصور، مجسمہ ساز اور امن پسند شخصیت، 26 نومبر 1931ء کو بیونس آئرس، ارجنٹائن میں پیدا ہوئے۔ ان کی امن کی خدمات کودیکھ کر1980ء میں نوبل امن انعام کے حق دار قرار دیے گئے۔ سنہ 1999ء میں "Pacem in Terris Award” […]

سیاست دانوں کو بدنام کرنا مسئلے کا حل نہیں

معتوب پارٹی کا سربراہ آج کل جیل میں ہے، مگر عوام…… خاص کر نوجوانوں سے پوچھا جائے، تو وہ لوگ بھی اس کے گرویدہ ہوتے جارہے ہیں جنھوں نے کبھی اس پارٹی کو ووٹ دیا ہی نہیں تھا۔ مجھے معلوم نہ ہوسکا کہ اصل وجہ پارٹی سربراہ کا جیل میں ہونا ہے اور اس کی […]

ایک شکار کی کہانی

کومبڑ سے نویکلے چوک تک سڑک کی لمبائی تقریباً 2 کلومیٹر ہے۔ اس کو سرکاری ریکارڈ میں کانڑہ بابا روڈ کہتے تھے، لیکن اس کے اور بھی عوامی نام تھے۔ جیسے: مری روڈ، ٹھنڈی سڑک۔ اس کے زیادہ تر لمبائی میں دونوں کناروں پر نہریں اور درخت ہوا کرتے تھے۔ آبادی کا دور دور تک […]

ناول ’’باپ اور بیٹے‘‘ (تبصرہ)

تبصرہ نگار: اقصیٰ سرفراز عشرتی گھر کی محبت کا مزا بھول گئے کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے اکبر اِلہ آبادی کا یہ شعر اس کتاب کی مکمل ترجمانی کرتے دیکھائی دیتا ہے۔ ایوان ترگینف نے جس زمانے میں اپنا خوب صورت اور شہرت کی بلندیوں کو چھوتا ہوا یہ شاہ کار ناول […]

کیا واقعی ڈاکٹر قسائی ہیں؟

بحیثیتِ پاکستانی ہم عجیب و غریب عادات کے مرتکب لوگ ہیں۔ بالکل انوکھے اور غیر ذمے دار۔ جلد باز اتنے کہ بغیر سوچے سمجھے کسی انڈر پراسس معاملے کا نتیجہ خود سے ہی اخذ کرلیتے ہیں۔ اخذ ہی نہیں کرتے، بلکہ باقاعدہ نتیجے کا اعلان بھی کر دیتے ہیں۔ بالکل اسی طرح جس طرح کوئی […]