لہور لہور اے میلہ

Blogger Rohail Akbar

داتا کی نگری اور زندہ دلوں کے شہر میں ’’لہور لہور اے میلہ‘‘ شروع ہونے والاہے۔ یہ شہر تو ویسے بھی باغوں اور بہاروں کا شہر ہے، جہاں ہر وقت میلے کا سماں ہی رہتا ہے اور یہ بھی اسی شہر کے بارے میں مشہور ہے کہ جس نے لاہور نہیں دیکھیا او جمیاں نہیں۔ […]

22 اکتوبر، نادر شاہ کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق نادر شاہ (Nadir Shah)، 22 اکتوبر 1688 ء کو ایران میں ایک خانہ بدوش گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 1736ء سے 1747ء تک ایران کے بادشاہ رہے اور خاندان افشار کی حکومت کے بانی تھے۔ اپنی عسکری صلاحیتوں کے باعث مورخین اسے ’’ایشیا […]

گوشت (برازیلی ادب)

Brazilian Literature

 مترجم: محمد فیصل (کراچی) کیوں کہ اُس کی سال گرہ تھی، لہٰذا وہ لڑکا اپنی خواہش ظا ہر کر سکتا تھا۔ ویسے بھی اُس کی زندگی میں خواہشیں کرنے کی گنجایش کم ہی تھی۔ اُسے کھلونے نہیں چاہئیں، وہ بس روز چاول اور لوبیا کھاکھا کر تھک چکا تھا۔ اُس کے والد نے اُسے یاد […]

فلسطین اسرائیل جنگ اور میڈیا کا کردار

Blogger Ikram Ullah Arif

جمعے کے روز جب مَیں یہ سطور تحریر کر رہا ہوں، تو غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ہے۔ ہفتہ قبل فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل کو جو کاری زخم لگایا ہے، وہ مندمل ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ بدحواسی میں بہیمانہ حرکتوں پر تلی اسرائیلی ریاست نے غزہ کے اندر ہسپتال کو بھی نشانہ […]

مختلف ممالک میں خواتین کی شادی کی اوسط عمر کتنی ہے؟

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق پوری دنیا میں ’’نائجر‘‘ (Niger) وہ ملک ہے جہاں اوسطاً 17 سال 2 ماہ کی عمر میں لڑکی کی شادی کردی جاتی ہے۔ وسطی افریقائی ملک ’’کار‘‘ (CAR) اس فہرست میں دوسری پوزیشن پر ہے، جہاں اوسطاً 17 سال 3 ماہ کی عمر میں […]