29 ستمبر، ٹونی کرٹس کا یومِ انتقال

www.lafzuna.com

وکی پیڈیا کے مطابق ٹونی کرٹس (Tony Curtis)، مشہور ہالی ووڈ اداکار، 29 دسمبر 2010ء کو لاس ویگاس، امریکہ میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ 3 جون 1925 ء کو نیویارک ، امریکہ میں پیدا ہوئے۔اصل نام ’’برنارڈ شوارٹز‘‘ تھا۔ اپنی زندگی میں چھے شادیاں کیں۔ بیٹی ’’جیمی لی کرٹس‘‘ بھی اداکارہ ہیں۔ […]

مولانا شبلی نعمانی اور رازداں طبلہ نواز

Shoaib Aliwi

تحریر: شعیب علوی  مولانا شبلی نعمانی کی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ مولانا ابوالکلام آزاد سے روایت کیا جاتا ہے۔ یہ واقعہ عبدالرزاق ملیح آبادی نے اپنی کتاب ’’ذکرِ آزاد‘‘ میں نقل کر رکھا ہے۔ جیل میں ایک دن مولاناابوالکلام آزاد نے مرحوم شبلی نعمانی کے متعلق ایک دل چسپ لطیفہ سنایا۔ کہنے لگے، مولانا […]

وہ ممالک جن کی کوئی آرمی نہیں

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق ماریشس (Mauritius)، کوسٹا ریکا (Costa Rica) اور پانامہ (Panama) وہ تین ممالک ہیں جن کی کوئی آرمی نہیں۔ اس فہرست میں دیے گئے ممالک میں سب سے بڑی آرمی چائینہ (China) کی ہے، جس میں […]

فلسفہ کی تاریخ (اکیس واں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا اکیس واں لیکچر ہے، مدیر) ٭ سوفسطائی (Sophists):۔ پچھلے لیکچروں میں ہم نے ’’اتھینین جمہوریت‘‘ کے بارے میں پڑھ لیا ہے کہ ایتھنز کے اندر جو ’’ڈماس‘‘ (Demos) تھے، اور جو اشرافیہ […]

ادھوری معلومات کی بنا پر رائے قائم نہ کیجیے

Blogger Rafi Sehrai

پوری دنیا میں یہ رواج سا بن گیا ہے کہ لوگ اکثر ادھوری معلومات کی بنیاد پر ہی رائے قائم کرلیتے ہیں اور اُس رائے کو حتمی بھی تصور کرلیتے ہیں۔ ہمارے ہاں تو یہ پریکٹس معمول سے بھی کچھ زیادہ ہی ہے۔ کبھی کسی نے تصویر کے دونوں رُخ دیکھنے کی زحمت ہی نہیں […]