8 ستمبر، پیٹر سیلرز کا یومِ پیدایش

Peter Sellers by Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’پیٹر سیلرز‘‘ (Peter Sellers)، مشہور برطانوی اداکار، 8 ستمبر 1925ء کو ساؤتھ سی، برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ اصل نام "Richard Henry Sellers”تھا۔ ڈرم بجانے سے کام کا آغاز کیا اور آہستہ آہستہ مِزاحیہ اداکاری کی طرف رجحان بڑھا۔ ونڈ ملز تھیٹر (لندن) میں اپنی صلاحیتوں کو […]

فلسفہ کی تاریخ (تیرھواں لیکچر)

The History of Philosophy, Lecture 13 by Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے ۔ یہ اس سلسلے کا تیرھواں لیکچر ہے ، مدیر) ٭ زینوپھنیز (Xenophanes):۔ زینوپھنیز کی تاریخِ پیدایش 570 قبلِ مسیح جب کہ وفات 475 قبلِ مسیح ہے۔ وہ ’’کولوفون‘‘ (Colophon) شہر میں رہا کرتا تھا، […]

بحرین سوات میں علمائے کرام کی سادگی مہم

سوات کوہستان کے علاقہ بحرین میں ان دنوں ایک سادگی مہم بہت منظم انداز سے چل رہی ہے۔ اس مہم کی قیادت علاقے کے نوجوان علمائے کرام کر رہے ہیں۔ اس کا مقصد عوام کو غمی خوشی کے مواقع پر غیر ضروری رسومات ترک کرنے اور مسنون سادہ طریقے اپنانے کے لیے انھیں آمادہ کرنا […]

وہ بھی کیا دن تھے!

آپ کے خیال میں دوسری جنگِ عظیم میں کساد بازاری، مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کس لیول تک بڑھ گئی ہوگی اور اس کا تدارک حکومتوں نے کس طرح کیا ہوگا؟ فضل رازق شہابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے:  https://lafzuna.com/author/fazal-raziq-shahaab/ میری پیدایش تو 1943ء میں ہوئی، مگر ہمارے […]

ریجنل سپورٹس آفس کی سرکاری گاڑیاں پُراَسرار طور پر غائب

محکمۂ کھیل خیبر پختون خوا کے ریجنل سپورٹس آفس (سوات) ملاکنڈ ڈویژن کی دو قیمتی سرکاری گاڑیاں 6 ماہ سے پُراَسرار طور پر غائب ہیں۔ دونوں سرکاری گاڑیاں جن میں ایک ہنڈا اور ایک سوِفٹ (Swat A 3000) ہے، 22 مارچ 2023ء سے غائب ہیں۔ ریجنل سپورٹس آفس ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر میں یہ گاڑیاں […]