24 اگست، جمشید انصاری کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق جمشید انصاری (Jamshed Ansari) ، مشہور پاکستانی ٹیلی وِژن اور فلمی مِزاحیہ اداکار، 24 اگست 2005ء کو سر میں رسولی (کینسر) کی وجہ سے کراچی میں انتقال کرگئے۔ 31 دسمبر 1942ء کو سہارنپور، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد خاندان پاکستان منتقل ہو گیا۔ گریجویشن کے بعد لندن […]
فلسفہ کی تاریخ (تیسرا لیکچر)
تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل لیکچرار کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ مذکورہ سلسلے کا تیسرا لیکچر ہے، مدیر) ٭ قدیم یونان کی تاریخ:۔ قدیم یونانی تاریخ کو ہم چار بُنیادی حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں : 1:۔ یونانی ڈارک ایج (The Greek Dark Age) […]
مینگورہ شہر کے وسط میں درختوں کی بے دریغ کٹائی
مینگورہ شہر میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ جنگلات، ڈسٹرکٹ پولیس آفس کے قریب ہاکی اسٹیڈیم کے سامنے مینگورہ کے بڑے نالے میں نامعلوم افراد نے سیکڑوں کی تعداد میں تن آور درخت راتوں رات کاٹ دیے۔ ان درختوں کو نالے کے دونوں کناروں چند سال قبل سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد اور واسا سوات […]
پاکستان میں اقلیتی مادری زبانیں
پاکستان میں 70 سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں…… مگر ’’قومی زبان‘‘ اُردو اور ’’صوبائی زبانوں‘‘ پشتو، سندھی، پنجابی اور بلوچی کے علاوہ دیگر زبانوں کا علم کم ہی لوگوں کو ہوگا۔ ڈھیر سارے لکھاری اور ماہرین ان دیگر زبانوں کو زبان ماننے کو بھی تیار نہیں۔ وہ ان کو ’’لہجے‘‘ یا پھر ’’بولی‘‘ ہی […]