6 اگست، کرپال سنگھ کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق کرپال سنگھ (Kripal Singh)، بھارتی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی، 6 اگست 1933ء کو چنائی شہر، مدراس، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ پورا نام ’’امرتسر گووند سنگھ کرپال سنگھ‘‘ تھا۔ تعلق ایک مشہور کرکٹ خاندان سے تھا۔ والد اے جی رام سنگھ ہندوستان کے لیے نہ کھیل سکے۔ کرپال سنگھ کا بھائی ملکھا […]
ولی عہد میانگل اورنگزیب (مرحوم) سے وابستہ کچھ یادیں
آج جب مَیں یہ سطور تحریر کر رہا ہوں، 3 اگست ہے، جو ریاستِ سوات کے ولی عہد میانگل اورنگزیب کا یومِ وفات ہے۔ اُن کی زندگی پر بہت کچھ لکھا جاچکا ہے۔ کئی ڈاکیومینٹریز اُس سدا بہار شخصیت کے بارے میں ایک کلک کی دوری پر موجود ہیں۔ فضل رازق شہابؔ کی دیگر تحاریر […]
ورغومو کاڑ آبشار، سوات
(بہ شکریہ وی نیوز ڈاٹ پی کے) جھیلوں اور آبشاروں کی وادی ’’سوات‘‘ میں ایک خوب صورت اضافہ ’’ورغومو کاڑ آبشار‘‘ ہے، جہاں پہنچنے کے لیے تین ساڑھے تین گھنٹے کی ہائیکنگ کا کشٹ اُٹھانا پڑتا ہے۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/sahaab/ […]
اُردو فکشن کے دیوتا، شوکت صدیقی
کامریڈ تنویر احمد خان (لاہور) نے مجھے شوکت صدیقی سے متعارف کرایا۔ اُن کے گھر کا پتا دیا اور لینڈ لائن فون نمبر بھی۔ شوکت صدیقی صاحب سے خط و کتابت شروع ہوگئی اور کبھی کبھار فون پر بھی بات ہونے لگی۔ بہت ملن سار، سنجیدہ، دبنگ اور انسان دوست شخصیت تھے۔ اُن کی تحریروں […]
زیرِ زمیں معدنیات اور برسرِ زمیں ظلم
پچھلے کچھ مہینوں سے مکرر یہ عرض کرتا چلا آرہا ہوں کہ شمالی اور جنوبی علاقوں میں ’’سب اچھا‘‘ نہیں…… بلکہ حقیقتِ حال یہ ہے کہ ’’کچھ بھی اچھا نہیں!‘‘ مجھے قطعاً خوشی نہیں ہوتی جب اس قسم کی باتوں کو دہراتا ہوں…… لیکن کیا کروں: ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا […]