4 اگست، انور پاشا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اسماعیل انور پاشا (Ismail Anwar Pasha)، مشہور ترک سیاست دان، 4 اگست 1922ء کو ’’بخاری عوامی سوویت جمہوریہ‘‘ میں انتقال کرگئے۔ 22 نومبر 1881ء کو استنبول (ترکی) میں پیدا ہوئے۔ 1908ء میں ’’انجمنِ اتحاد و ترقی‘‘ کے رہنما کی حیثیت سے سلطان عبدالحمید ثانی کو معزول کرانے میں سرگرم حصہ لیا۔ […]

لیو ٹالسٹائی کا ناول ’’جنگ اور امن‘‘ (تبصرہ)

تبصرہ: کاشف منظور  ’’وار اینڈ پیس‘‘ (War and Peace) یا ’’جنگ اور امن‘‘ کو عالمی ادب کا غیر معمولی شاہکار سمجھا جاتا ہے۔ یہ عظیم و ضخیم ناول پڑھنا ہی عام قارئین کے لیے ایک کارنامے سے کم نہیں۔ اپنے کلاسرا صاحب اسے کالج کی سمری بریک میں پڑھتے اور ہم عصر طلبہ اور اساتذہ […]

ایک تلخ حقیقت

چند سال پہلے کی بات ہے، ایک غریب آدمی نے کہا کہ اُس کے ہاں بچے کی پیدایش متوقع ہے…… لیکن کچھ پیچیدگی کی وجہ سے ڈاکٹر نے کہا ہے کہ جراحی ہوگی۔ 70 ہزار روپے خرچہ آئے گا اور میرے پاس کچھ بھی نہیں۔ قارئین! مَیں نے اپنے دوستوں کے گروپ میں بات کی۔ […]

ذاتِ ظاہر (Persona)

’’کارل یونگ‘‘ کا انسانی نفسیات کو بیان کرنے کا جو ماڈل ہے، وہ میرا پسندیدہ ہے۔ یونگ کا ماڈل آپ کو ’’خود آگاہی‘‘ (Self-awareness) دینے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ مجھے اس کے ماڈل میں روحانیت اور پُراَسرایت کی ہلکی سی جھلک بہت پسند ہے۔ فطرت میں کافی معاملات منطق سے پرے نظر آتے […]

ڈاکٹر طارق سلیم مروت کی یاد میں

پیدایش:۔ 28 مئی 1961ء۔ انتقال:۔ 31مئی 2021ء۔ ڈاکٹر طارق سلیم مروت، ایم بی بی ایس ڈاکٹر تھے اور مینا خیل (لکی مروت) کی جان تھے۔ اللہ نے اُن کے دل و دماغ میں کتابوں کا عشق بھر دیا تھا۔ اُنھوں نے مجھے بتایا کہ اُن کا گھر اُن کی زمینوں سے آنے والی آمدنی پر […]