1 اگست، محمد نثار کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق محمد نثار (Muhammad Nisar) ، بھارتی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی، 1 اگست 1910ء کو ہوشیارپور، برطانوی ہند میں پیدا ہوئے۔ پورا نام شیخ محمد نثار تھا۔ آزادی سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کی طرف سے ہندوستان اور پاکستان میں ڈومیسٹک ٹیموں کے لیے فاسٹ باؤلر کے طور پر کھیلے تھے۔ اپنے دور […]

بشیر منگی کی یاد میں

پیدایش:۔ یکم اپریل 1965ء۔ انتقال:۔ 13 مئی 2021ء۔ بشیر منگی کی پیدایش پنجو ڈیرو (لاڑکانہ) میں ہوئی اور وفات عید والے روز سکھر میں ہوئی۔ بشیر منگی کے ذمے مَیں نے سعادت حسن منٹو کو سندھی میں ترجمہ کرنے کا کام لگایا۔ 2011ء منٹو سال تھا۔ بشیر منگی نے منٹو کے پسندیدہ افسانوں کا ترجمہ […]

فیڈرک نطشے

تحریر: صولت پاشا فیڈرک نطشے جرمنی کا ایک مشہور فلسفی ماہرِ لسانیات اور ادیب تھا، جس نے 19ویں صدی کے آخری نصف میں ہوش سنبھالا۔ 4 سال کی عمر میں چرچ کے ایک سکول سے اپنی تعلیم شروع کی۔ ایک اُستاد نے اُسے موسیقی اور ادب کی فیلڈ تبدیل کرنے کا مشورہ دیا۔ 20ویں برس […]

شہادت نہیں، قتل……سفاک قتل!

لفظ ’’شہادت‘‘ کا دانستہ و غیر دانستہ طور پر جس قدر گمراہانہ استعمال کیا جاتا رہا ہے، شائد ہی کوئی اور لفظ اس طرح استعمال ہوا ہو۔ دنیا کی ہر قوم اپنے لوگوں کو مروا کر اُنھیں شہید قرار دے دیتی ہے اور جو ابھی نہیں مرے ہوتے، اُنھیں شہادت کا بتا کر جنگوں کے […]