25 جولائی، بین ہوگن کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق بین ہوگن (Ben Hogan)، مشہور امریکی گالفر، 25 جولائی 1997ء کو فورٹ ورتھ، ٹیکساس، امریکہ میں انتقال کرگئے۔ بین ہوگن کا پورا نام ولیم بینجمن ہوگن (William Bejnamin Hogan) ہے۔ 13 اگست 1912ء کو ڈبلن، ٹیکساس، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ 1949ء میں ٹریفک حادثے میں بری […]

دنیا کے پُر امن ترین ممالک

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "twitter.com” پر متحرک اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا کے پُر امن ترین ملکوں میں ’’آئس لینڈ‘‘ (Iceland) سرِ فہرست ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ڈنمارک، تیسرے پر آئر لینڈ، چوتھے پر نیوزی لینڈ، پانچویں پر آسٹریا، چھٹے پر سنگاپور، ساتویں پر پُرتگال، آٹھویں پر سلووینیا، نویں […]

محمود درویش کا فلسطین

تحریر: فاروق حسن  محمود درویش کا جنم 13 مارچ 1942ء کو ’’بِروہ‘‘ نامی گاؤں میں ہوا جو گیلیلی کے شمال میں، فلسطین کے ضلع عکّا میں واقع ہے۔ ابھی محمود درویش کی عمر چھے برس کی نہیں ہوئی تھی کہ اسرائیلی فوج نے بروہ پر، 416 دوسرے دیہاتوں کی طرح، قبضہ کر لیا اور وہاں […]

توپوں کی صفائی اور پریڈ کے نہ بھولنے والے دن

بچپن میں ہم ہفتے کے دو دن بہت خوش رہتے۔ ایک دن توپوں کی صفائی کا اور دوسرا رسالے، بگلرز اور مشین گن دستے کی مشترکہ پریڈ کا۔ توپ خانے کے کمان افسر عبدالحنان ہمارے پڑوسی تھے اور ہمیں اپنے بیٹوں اسفندیار اور اختر حسین کی طرح پیار کرتے تھے۔ صفائی کے مقررہ روز ہم […]