دنیا کی مہنگی ترین رہایشی جگہ

سماجی رابطے کی ویب مشہور ویب سائٹ "twitter.com” پر فعال ترین اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق ’’برمودہ‘‘ (Bermuda) دنیا کی مہنگی ترین رہایشی جگہ ہے۔ اس کے بعد سویٹزر لینڈ (Switzerland) کی باری آتی ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق ’’برمودہ‘‘ دراصل انگلینڈ کے زیرِ تسلط ایک جزیرہ ہے۔ اس کی وجۂ شہرت سرخ ریت […]

اسماعیل کادرے کی ایک یادگار تقریر کا ترجمہ

انتخاب: احمد بلال جنابِ صدر، اراکینِ مجلس، خواتین اور حضرات…… شکریہ، بے حد شکریہ……! میرے دل کی گہرائی سے شکریہ…… اُس اعزاز کے لیے جو آپ نے مجھے تفویض کیا اور جو مہربانی بھرے الفاظ ادا کیے گئے۔ اِس بات کا شدید خطرہ ہوگا کہ آپ یہ سمجھیں کہ ایک ادیب جو 2 ہزار کلومیٹر […]

کیا ریاستی ادارے ابلاغیاتی ناکامی کا شکار ہیں؟

گذشتہ کچھ مہینوں سے یہ نکتہ سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ سب کچھ میڈیائی پابندیوں سے ممکن نہیں۔ اس لیے ملک کے شمال اور جنوب کے حوالے سے جو غیر علانیہ میڈیائی پالیسی اپنائی گئی ہے، وہ بری طرح فیل ہوچکی ہے۔ اب تو خیر باقی ملک کی بات بھی بدل سی گئی […]