محشر لکھنویؔ کی یاد میں

آہ، محشر لکھنویؔ صاحب بھی کوچ کرگئے۔ اُستاد محشر لکھنوی کا اصل نام سید محسن رضا نقوی تھا۔ وہ بنیادی طور پر غزل کے شاعر تھے۔ لکھنو سے تعلق تھا۔ اُن کو محشر لکھنوی کے تخلص اختیار کرنے کا مشورہ آغا شورش کاشمیری نے دیا تھا۔ اُس سے پہلے شبنم لکھنوی تخلص کیا کرتے تھے۔ […]

شہنشاہی مراعاتی بِل کی واپسی

خبر یہ ہے کہ حکومت کی جانب سے شدید مخالفت اور تنقید کے بعد چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اپنے اور اپنے جیسوں کے لیے پیش کردہ ’’شہنشاہی مراعاتی بِل‘‘ واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسے پیش کرنے والے سینیٹرز کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ اس بِل کو واپس لے لیا جائے۔ […]

4 جولائی، عباس کیراستمی کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق عباس کیراستمی (Abbas Kiarostami)، مشہور ایرانی فلم ہدایت کار، 4 جولائی 2016ء کو فرانس کے شہر پیرس میں انتقال کرگئے، جہاں وہ کینسر کے علاج کے لیے گئے ہوئے تھے۔ 22 جون 1940ء کو ایران کے شہر تہران میں پیدا ہوئے۔ تہران یونیورسٹی میں پینٹنگ اور […]

سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل عصرِ حاضر کا فرعون ہے، خالد محمود

(خصوصی رپورٹ) سوات ٹریڈرز فیڈ ریشن کے ترجمان اور سابقہ ناظم سیدو شریف ڈاکٹر خالد محمود خالد نے اخباری نمایندوں سے بات کرتے ہوئے سیدو شریف سینٹرل جیل کے عملہ اور سپرنٹنڈنٹ کے ناروا سلوک کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے صوبائی نگران وزیر اعلا اور حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ سیدو شریف […]

حاجی شیرزادہ (مرحوم)، مینگورہ کے ایک کامیاب تاجر

فون کی گھنٹی بجی۔ سکرین پر نظر ڈالی، تو پتا چلا کہ محمد خلیل قاضی صاحب بات کرنا چاہ رہے ہیں۔ کال اُٹھائی، تو دوسری طرف سے آواز آئی: ’’ارے سحابؔ! تمھاری فیس بک وال پر حاجی شیرزادہ کے انتقال کی خبر پڑھی۔ یار، وہ تو مینگورہ شہر کے کامیاب کاروباری شخصیات میں شمار ہوتے […]