18 جون، ملکھا سنگھ کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ملکھا سنگھ (Milkha Singh)، مشہور بھارتی اتھلیٹ، 18 جون 2021ء کو چندی گڑھ، بھارت میں انتقال کرگئے۔ ’’دی فلائنگ سکھ‘‘ (The Flying Sikh) کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ پہلے پہل بھارتی فوج اور پھر کھیلوں کے میدان میں پوری دنیا میں بھارت کی نمایندگی […]
فنِ ترجمہ نگاری

تحقیق و تحریر: ڈاکٹر محمد زوہیب حنیف ترجمہ ایک ایسا فن ہے جس کے ذریعے سے کسی قوم کی تاریخ، رسم و رواج، اُس کی ثقافت، اندازِ بیاں، اُس قوم کی زباں میں ادا کیے گئے محاورات و ضرب الامثال اور تشبیہات و استعارات کے بارے میں علم ہوتا ہے۔ کہا یہ جاتا ہے کہ […]
پلان بی پر عمل ناگزیر ہوچکا

بالآخر وزیرِ خزانہ جناب اسحاق ڈار نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ آئی ایم ایف اُنھیں ’’لولی پاپ‘‘ دے رہا ہے۔ سینٹ کمیٹی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وہ آئی ایم ایف پر باقاعدہ برس پڑے۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے خلاف ’’جیو پالیٹکس‘‘ ہو رہی ہے۔ آئی ایم چاہتا ہے کہ پاکستان پہلے […]
کیا پیسا خوشی دیتا ہے؟

ہاں، بالکل خوشی دیتا ہے…… لیکن یہ ’’ہاں‘‘ اتنا سادہ اور آسان نہیں۔ اس ہاں میں کچھ پیچیدگیاں ہیں۔ پیسا کیسے خوشی دیتا ہے……؟ یہ سوال آپ کو اس ہاں کے پسِ پشت پیچیدگیوں میں لے کر جائے گا۔ اکثر لوگوں کا ماننا ہے کہ پیسا ہی اِس دنیا میں بد امنی کی وجہ ہے […]