2 جون، تھامس ہارڈی کا یومِ پیدایش
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق تھامس ہارڈی (Thomas Hardy)، مشہور انگریزی ناول نگار اور شاعر، 2 جون 1840 ء ڈورسٹ، انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق تھامس ہارڈی اپنے آپ کو بنیادی طور پر ایک شاعر سمجھتے تھے، جو مالی ضروریات کے لیے ناول تخلیق کرتے تھے، لیکن اپنی […]
سیاسی پنچھی نئی ڈالیوں پر
دو دن قبل تک اُڑان بھرنے والے سیاسی پنچھیوں کی سنچری مکمل ہوچکی تھی۔ یہ سلسلہ رُکتا نظر نہیں آ رہا۔ سکور ڈبل سنچری کی طرف گام زن ہے۔ چھوٹے بڑے پنچھی (ایم این ایز اور ایم پی ایز) ٹرپل سنچری بھی یقینا کرجائیں گے کہ ہمارے ہاں سیاست کا یہی دستور اور یہی چلن […]
تاریخی ادارہ ریڈیو سٹیشن پشاور
پرانے آثار اور ورثہ جات کسی قوم کے پاس قدرت کی طرف سے امانت ہوتے ہیں۔ مہذب اور باشعور اقوام اپنے قومی ورثے اور تاریخی آثار کی حتی المقدور حفاظت کرتی ہیں۔ کیوں کہ یہ ورثے آیندہ نسلوں کو شعور، تربیت اور ثقافتی ادراک بخشتے ہیں۔ بدقسمتی یہ ہے کہ پاکستانی قوم اپنے تاریخی اور […]