13 اپریل، محمد عامر کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق محمد عامر (Mohammad Amir) مشہور پاکستانی کرکٹر، 13 اپریل 1992ء کو راولپنڈی، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ وسیم اکرم کو اپنا پسندیدہ باؤلر مانتے ہیں۔ ایک طرح سے اُسے آئیڈیل سمجھتے ہیں۔ کہتے ہیں: ’’جب مَیں اُسے ٹی وی پر دیکھتا تھا، تو مَیں یہ دیکھنے کی کوشش کرتا تھا کہ وہ […]
ریاستِ سوات کا خفیہ فنڈ

(یہ تحریر سوات کی ایک مقامی ویب سائٹ پر 29 جون 2013ء کو شائع کی جاچکی ہے۔ پڑھتے وقت مذکورہ تاریخ مدِ نظر رکھی جائے، مدیر ادارتی صفحہ۔) سعداللہ جان برق پختونخوا کے منفرد اندازِ تحریر اورمؤقرحیثیت کے مالک معروف دانش ور اور اہلِ قلم ہیں۔ ان کی تحریروں کا انوکھا پن اور دل موہ […]
یہ ہیں 62 کروڑ 40 لاکھ سے زائد مالیت کے جوتے

باسکٹ بال ’’لیجنڈ مائیکل جورڈن‘‘ (Michael Jordan) کے پہنے ہوئے ٹرینرز شوز کا ایک جوڑا نیلامی میں 2.2 ملین ڈالرز میں فروخت ہوا، جو اَب تک فروخت ہونے والے سب سے قیمتی جوتے ہیں۔ یہ رقم پاکستانی روپوں میں لگ بھگ 62 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔ مائیکل جورڈن کے دستخط شدہ […]
’’کتاب کہانی‘‘ ہم سب کا سچ ہے

تبصرہ: روشی سمیع خان ہم سب کی زندگی میں سب سے خوب صورت چیز خواب دیکھنا ہے، البتہ خواب کی تعمیل کا معاملہ الگ ہے۔ ہر عمر کے خواب الگ ہوتے ہیں۔ بچپن سے جوانی کی دہلیز میں قدم رکھتے ہوئے کیا ہم سب سماجی انقلاب اور بغاوت کے خواب نہیں دیکھتے…… اور پھر اُسی […]