3 اپریل، جیا پرادھا کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق جیا پرادھا (Jaya Prada) مشہور بھارتی فلمی اداکارہ اور سیاست دان، 3 اپریل 1962ء کو آندھرا پردیش، بھارت میں پیدا ہوئیں۔ اصل نام للیتا رانی تھا۔ 1970ء تا 1990ء تیلگو اور ہندی دونوں فلمی دنیا کی سب سے مشہور اور بااثر اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔ تین فلم فیئر ایوارڈز (ساؤتھ) […]

الکیمسٹ (تبصرہ)

تبصرہ نگار: طیبا سید  یہ کہانی شروع ہوتی ہے ایک ویران چرچ سے جس کی چھت گرچکی ہوتی ہے…… اور وہاں ایک شامی انجیر نشو و نما پاتے ہوئے ایک بڑے درخت کی صورت اختیار کرلیتی ہے۔ ایک ہسپانوی چرواہا ’’سینتیاگو‘‘ اپنی بھیڑوں کے ساتھ رات گزارنے کا ارادہ کرتا ہے۔ سینتیاگو کے والدین ایک […]

مفت آٹا اور ہمارا عمومی رویہ

من حیث القوم ہم سب اپنے رویوں میں آخری حد تک غیر ذمے دار ثابت ہوئے ہیں۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی کر کے ندامت کا شکار ہونے کی بجائے ہم اس پر فخر کرتے ہیں۔ جلد باز اتنے ہیں کہ ایک لمحے کا ضیاع بھی برداشت نہیں کرتے۔ اپنی باری کا انتظار کرنا ہمیں کوفت […]

جاب کو بوریت کا سامان سمجھنے والوں کے نام

عام نوکری کرنے والوں سے لے کر خاص اور بااثر نوکری کرنے والوں تک سے مجھے جو بات سب سے زیادہ سننے میں آئی، وہ کام سے منسلک بوریت کے احساسات ہیں۔ جہاں روز اُٹھو، وہی روزمرہ کے کام، وہی نوکری، وہی گھسی پٹی زندگی……! میڈیا بھی اس قسم کی فلمیں دکھا کر ہمیں بتاتاہے […]