22 مارچ، نثار بزمی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق نثار بزمی (Nisar Bazmi) مشہور پاکستانی موسیقار 22 مارچ 2007ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ یکم دسمبر 1924ء کو ممبئی کے نزدیک خاندیش کے قصبے میں مولوی گھرانے کے سید قدرت علی کے گھر پیدا ہوئے۔ اصل نام سید نثار احمد تھا۔ والد سید قدرت علی کا تعلق موسیقی سے نہ […]

جانتے ہیں کون سی انگلی کا ناخن تیزی سے بڑھتا ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ہماری درمیانی انگلی کا ناخن دیگر انگلیوں کے ناخنوں کے مقابلے میں تیزی سے بڑھتا ہے جب کہ انگوٹھے کا ناخن انگلیوں کے مقابلے میں کم رفتار سے بڑھتا ہے۔

ڈریں اُس وقت سے……!

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ ’’موہلن وال‘‘ کے مقام پر مہنگائی کے ستائے عوام نے آٹے کا ٹرک لوٹ لیا۔ حالاں کہ یہ آٹا انھی عوام کو مفت فراہمی کے لیے وہاں لایا گیا تھا۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/rafi/ تفصیل اس اجمال […]

احساسِ شرمندگی اور نفسیات

ایک مرتبہ ایک صاحب سے ملنے کا اتفاق ہوا، جو بااثر طبقے سے تعلق رکھتے تھے۔ ہم انسان یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم سماجی مخلوق ہیں اور ہماری زیادہ تر گفت گو غیر زبانی اشاروں (Non-verbal Cues) میں ہوتی ہے۔ جناب کا تعلق متوسط گھرانے سے تھا، لیکن حالات نے ایسا پلٹا کھایا کہ […]