18 اپریل، جان اپڈائیک کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق جان اپڈائیک (John Updike) امریکہ کے صفِ اول کے ناول نگار اور لکھاری، 18 اپریل 1932ء کو پنسلوینیا، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ اپنے ناولوں میں عام امریکیوں اور خاص طور پر چھوٹے شہروں میں رہنے والے متوسط طبقات کی زندگی کو اپنی تحریروں کا موضوع بنایا۔ کئی پلِٹزر پرائز سمیت دیگر […]
فرانس کا ایک عجیب و غریب قانون

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق فرانس کا ایک قانون عجیب قسم کا ہے اس کے مطابق فرانس میں پیدا ہونے والی کوئی بھی لڑکی جب 15 سال کی عمر تک پہنچتی ہے، تو اُسے قانوناً شادی کی اجازت مل جاتی ہے، مگر لڑکا 18 سال سے ایک بھی دن کم ہو، […]
ویت نام کے ایک بوڑھے پروفیسر کی دردناک کہانی

تحریر: حنظلۃ الخلیق (نوٹ:۔ ویت نام کے ایک بوڑھے پروفیسر کی کہانی جو یادداشت کھو کر بیوی کو اپنی محبوبہ سمجھنے لگا۔) کچھ دن قبل ویت نام کے ایک گمنا م ادیب "Viet Thanh Nguyen” کی کہانیوں کا ایک مجموعہ میری نظر سے گزرا۔ اس میں ویت نام کے اُن مہاجروں اور نئی نسل کے […]
کبھی کبھار ہار بھی جایا کیجیے!

عقل بہت بڑی نعمت ہے۔ اتنی بڑی کہ گزرے وقتوں میں اس کا موازنہ بھینس سے کیا جاتا تھا اور اکثر یہ مثل سننے میں آتی کہ ’’عقل بڑی کہ بھینس!‘‘ یہ مثل عموماً اس وقت سننے میں آتی، جب کسی سے کوئی بے وقوفوں والا کام یا حرکت سرزد ہوجاتی تھی۔ رفیع صحرائی کی […]