2 مارچ، ناصر کاظمی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ناصر کاظمی (Nasir Kazmi) مشہور پاکستانی شاعر، 2 مارچ 1972ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ 8 دسمبر 1925ء کو امبالہ شہر میں پیدا ہوئے۔ والد محمد سلطان کاظمی رائل انڈین آرمی میں صوبیدار میجر کے عہدے پر فائز تھے۔ والد کے پیشہ ورانہ تبادلوں کی وجہ سے آپ کا بچپن کئی […]

الیکشن نہ کرانے کے لیے نیا بہانہ گڑ لیا گیا

الیکشن کا مسئلہ سپریم کورٹ نے مسئلہ حل کردیا مگر اب حکومت سیکورٹی کا بہانہ بنا کر الیکشن سے فرار چاہتی تھی۔ حالاں کہ ملک میں سیکورٹی کی صورتِ حال اتنی خراب نہیں، جتنی 2008ء اور 2013ء کے عام انتخابات کے دوران میں تھی۔ 2018ء میں بھی صورتِ حال اتنی بہتر نہیں تھی۔ 2008ء میں […]

جب مولانا حالیؔ غلط فہمی سے’’ہالی‘‘ سمجھے گئے

ایک مرتبہ مولانا حالیؔ سہارن پور تشریف لے گئے اور وہاں ایک معزز رئیس کے پاس ٹھہرے جو بڑے زمیں دار بھی تھے۔ گرمی کے دن تھے اور مولانا کمرے میں لیٹے ہوئے تھے۔ اُسی وقت اتفاق سے ایک کسان آگیا۔ رئیس صاحب نے اُس سے کہا: ’’یہ بزرگ جو آرام کر رہے ہیں، انھیں […]

یہ رہی 10 دس رنز کے عوض آوٹ ہونے والی ٹیم

ٹی ٹوینٹی میں ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ اس مختصر فارمیٹ میں سب سے مختصر سکور بنا ہے، جب آئیل آف مین (Isle of Man cricket team) کی پوری ٹیم سپین کے خلاف صرف 10 رن بنا کر آوٹ ہوگئی۔ یاد رہے کہ یہ کوئی گلی محلے کا میچ نہیں بلکہ سپین میں کھیلا جانے […]

کیا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل ہوپائے گا؟

سپریم کورٹ آف پاکستان کے پنج رکنی بینچ نے دو تین کی اکثریت سے پنجاب اور کے پی میں 90 روز کے اندر صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کروانے کا حکم دے دیا ۔ فیصلہ آنے سے پہلے ہی سنیئر وکلا اسی فیصلے کی توقع کر رہے تھے۔ ایک روز پہلے جب فیصلہ محفوظ ہوا تھا، […]