1 مارچ، ظریف جبل پوری کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ظریف جبل پوری (Zareef Jabalpuri) پاکستان کے نام ور مِزاحیہ شاعر، 1 مارچ 1964ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ 30 نومبر 1913ء کو جبل پور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔اصل نام سید حامد رضا نقوی تھا۔ ان کے کلام کے دو مجموعے ’’فرمانِ ظرافت‘‘ اور ’’تلافی مافات‘‘ ان کی زندگی میں […]

سرھانا

’’سرھانا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’سرہانا‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘، ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ اور ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’سرھانا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’سر رکھنے کی جگہ‘‘، ’’’سر کی سمت‘‘، ’’بالیں‘‘، ’’تکیہ‘‘ اور ’’پائنتی کی ضد‘‘ کے ہیں۔ ’’فرہنگِ تلفظ‘‘ کے مطابق […]

فرانسوائس بین کورٹ میئرز، دنیا کی مال دار ترین خاتون

"urbanaffairskerala.org” کے مطابق "Francoise Bettencourt Meyers” دنیا کی دس مال دار ترین خواتین میں سے اول نمبر پر ہیں۔ "Forbes” کی 24 فروری 2023ء کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ’’فرانسوائس بین کورٹ میئرز‘‘ کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 79.1 بلین ڈالر ہے، جس کا زیادہ تر حصہ انھیں وراثت میں ملا۔ خاتون کا تعلق […]

پتنگ بازی، تفریح سے خونی کھیل تک

ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب نے پتنگ بازی کے جان لیوا کھیل پر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کیمیکل، دھاتی اور مانجھے والی ڈور کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انسانی جان کے لیے نقصان دہ پتنگ اُڑانے والی ہر چیز پر پابندی ہوگی۔ پتنگیں بنانے، […]

تفہیم المغرب

’’مغربی فکر کی تاریخی تشکیل‘‘ کے مطالعے کے عنوان سے ایک کورس کا آغاز ابنِ خلدون انسٹیٹیوٹ نے کروایا۔ اس کے پہلے لیکچر میں ہم نے یونان کے عہد کا جائزہ لیا تھا۔ میں مختصراً اس لیکچر کو آرٹیکل کی شکل میں تاریخ کے طالب علموں کے لیے پیش کرتا رہوں گا۔ ابو جون رضا […]

سلاوی کہانی ’’شیطان کی عدالت‘‘

ترجمہ: جاوید بسام بس ایسا ہی ہوتا ہے۔ جہاں کچھ گڑبڑ ہو، جھگڑا ہو یا کوئی بدقسمتی ہو، شیطان فوراً یاد آجاتا ہے، لیکن شیطان دنیا کی سب سے بُری چیز نہیں۔ آپ، شیطان کو کم از کم اس کے سینگ، دو کھروں اور ایک لمبی دم کی وجہ سے فوراً پہچان لیتے ہیں۔ جب […]