12 فروری، حسن البنا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق حسن احمد عبدالرحمان محمد البنا (Hassan ul Banna) اسلامی تحریک اخوان المسلمون کے بانی، 12 فروری 1949ء کو قاہرہ مصر میں 43 سال کی عمر میں گول مار کر قتل کیے گئے۔ 1906ء میں مصر کی بستی محمودیہ کے ایک علم دوست اور دین دار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ بچپن ہی […]
یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین اشتہار

"scoopwhoop.com” کے مطابق "Chanel No. 5” نامی خوش بُو کے لیے بننے والا ’’ایڈ‘‘ (Advertisment) دنیا کا مہنگا ترین ’’ایڈ‘‘ ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ ’’ایڈ‘‘ 2004ء کو بنایا گیا جس کا دورانیہ 4 منٹ ہے۔ ایڈ کے ڈائریکٹر "Baz Lurhmann” تھے اور اداکارہ "Nicole Kdman” تھی۔
پاکستان، افغانستان اور دہشت گردی

پرسوں ’’وٹس اَپ‘‘ پر ایک ویڈیو ملی جو غالباً سنہ 70ء کے افغانستان کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگ بازاروں میں کاروبارمیں مصروف ہیں۔ پڑھی لکھی خواتین زرق برق ملبوسات کے ساتھ گھومتی پھرتی نظر آتی ہیں۔ تعلیمی اداروں میں بھری پری کلاسیں جہاں لوگ علم حاصل کرتے ہیں الگ سے دکھائی […]