دولھا
’’دولھا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’دولہا‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ اثر‘‘، ’’نور اللغات‘‘، ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘اور جہانگیر اُردو لغت (جدید) کے مطابق صحیح اِملا ’’دولھا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’نوشاہ‘‘، ’’شوہر‘‘، ’’لڑکا یا مرد جس کی نئی شادی ہو‘‘، ’’ہندوستان میں شادی کے زمانے میں مرد کو سرخ […]
27 جنوری، ڈینیئل ویٹوری کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق ڈینیئل لوکا ویٹوری (Daniel Luca Vettori) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کوچ اور سابق کرکٹ کھلاڑی، 27 جنوری 1979ء میں آکلینڈ، نیوزی لینڈ میں پیدا ہوئے۔ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی تمام طرز میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلے۔ 2007ء سے 2011ء کے درمیان نیوزی لینڈ کے کپتان رہے۔ٹیسٹ […]
جانتے ہیں جاپان کا پرانا نام کیا تھا؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جاپان کا پرانا نام "Nippon” تھا۔ "apnews.com” کے مطابق اس کا اولین نام "Yamato” تھا جو ساتویں صدی عیسویں میں جاکر "Nippon” یا "Nihon” ہوگیا۔
اعتماد کا ووٹ کیسے حاصل کیا جاتا ہے؟
’’اعتماد کا ووٹ‘‘ (Vote of Confidence) جمہوری طرزِ اقتدار میں ایک حسبِ دستور عمل ہے، جس میں لوگ یعنی اراکینِ اسمبلی اس لیے ووٹ دیتے ہیں، تاکہ یہ ظاہر کیا جا سکے کہ وہ ’’لیڈر آف دی ہاؤس‘‘ یعنی وزیرِ اعظم کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں؟ اختر حسین ابدالی کی دیگر تحاریر کے لیے […]
شمالی پاکستان حقوق تحریک کا پارلیمانی نقشہ
’’شمالی پاکستان حقوق تحریک‘‘ میں بالائی خبیر پختون خوا اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔ چوں کہ خیبر پختون خوا اور گلگت بلتستان کی سیاسی اور موجودہ آئینی حیثیت مختلف ہے، اس لیے یہاں صرف خیبر پختون خوا کے حوالے سے اس صوبے کی صوبائی اسمبلی کے لیے شمالی پاکستان حقوق تحریک کے لیے ایک مختصر […]