وہاڑی کی مختصر سی تاریخ

وہاڑی دراصل ’’وہاڑ‘‘ سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہیں نشیب یعنی نیچائی والا علاقہ۔ ضلع وہاڑی کے علاقے میں دریائے بیاس کو مقامی لوگ ’’ویاہ‘‘ کہتے تھے۔ جب بیاس سوکھ گیا، تو برساتی نالے کی گزرگاہ کے لیے بھی لفظ ’’ویاہ‘‘ استعمال ہونے لگا۔ چناں چہ برساتی نالوں کے قریب کئی بستیاں آباد ہوئیں، […]

مورچا

’’مورچا‘‘ (اُردو، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’مورچہ‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’آئینۂ اُردو لغت‘‘، ’’علمی اُردو لغت (جامع)‘‘، ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘ اور ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’مورچا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’حصار‘‘، ’’وہ گڑھا جو قلعہ کے چاروں طرف کھود دیتے ہیں اور […]

22 جون، ملکہ وکٹوریا کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق وکٹوریا (Victoria) سلطنتِ برطانیہ کی ملکہ، 22 جنوری 1901ء کو انتقال کرگئیں۔ 19ویں صدی عیسوی میں دنیا کی با اثر ترین حکم رانوں میں شمار کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ برطانیہ کی تاریخ میں انتہائی با اثر حکم رانوں میں شمار ہوتی ہیں۔ 1858ء میں […]

صنعتِ تضاد/ طباق

مولوی نجم الغنی رام پوری اپنی تالیف ’’بحر الفصاحت‘‘ کے صفحہ نمبر 180 پر صنعتِ تضاد کی تعریف کچھ یوں رقم فرماتے ہیں: ’’ایسے الفاظ استعمال میں لائیں جن کے معنی آپس میں ایک دوسرے کے فی الجملہ ضد اور مقابل ہوں۔ فی الجملہ کی قید اس لیے لگائی ہے کہ کوئی یہ نہ سمجھے […]

سوات، مہنگائی کا اثر غریبوں کے لنڈا بازار پر بھی پڑگیا

(خصوصی رپورٹ) مینگورہ کے ہفتہ وار لنڈا بازار میں بھی لنڈے کی چیزیں اتنی مہنگی ہوگئی ہیں کہ عام لوگوں کی قوتِ خرید سے باہر ہیں۔ فیاض ظفر کی دیگر تحاریر کے لیے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fayaz-zafar/ مین بازار میں ہفتہ وار لنڈا بازار میں 37 سال سے لنڈے کی چیزیں فروخت کرنے والے […]

یہ ہے دنیا کے لمبے ترین دورانیے کی فلم

"Reader’s Digest Book of Facts” کے صفحہ نمبر 345 پر "Cinema and Television” کے زیرِ عنوان درج ہے کہ دنیا کی لمبی ترین فلم کا اعزاز "The Cure for Insomnia” کو حاصل ہے۔ یہ فلم "John Henry Timmis IV” نے بنائی ہے۔ 1987ء کو اسے شکاگو کے آرٹ انسٹیٹیوٹ میں پیش کیا گیا۔ اس کا […]

سیتا وائٹ کون تھیں؟

2004ء میں امریکہ میں مقیم 43 سالہ برطانوی ’’سیتا وائٹ‘‘ کی موت ہوئی تو برطابوی اخبار ’’دی مرر‘‘ اور امریکی اخبار ’’دی نیو یارک پوسٹ‘‘ نے لکھا کہ وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ’عمران خان کی گرل فرینڈ تھیں‘۔ رپورٹ کے مطابق سیتا کے ہاں بیٹی (ٹیریئن وائٹ) پیدا ہوئیں جن کے حوالے […]