ٹھہرنا

عموماً ’’ٹھہرنا‘‘ (ہندی، مصدر) کا اِملا ’’ٹھرنا‘‘ یا ’’ٹہرنا‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نور اللغات‘‘، ’’علمی اُردو لغت (جامع)‘‘، ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘، ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘، ’’جامع اُردو لغت‘‘، ’’حسن اللغات (جامع)‘‘، ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘ اور آئینۂ اُردو لغت‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’ٹھہرنا‘‘ ہے جب کہ اس […]
20 جنوری، شریف کنجاہی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پروفیسر شریف کنجاہی (Prof. Sharif Kunjahi) پنجابی اور اردو کے ادیب، شاعر، ماہرِ لسانیات، محقق، مترجم اور معلم، 20 جنوری 2007ء کو کنجاہ، ضلع گجرات میں انتقال کرگئے۔ 13 مئی 1914ء کو کنجاہ، ضلع گجرات (متحدہ ہندوستان) میں پیداہوئے۔ اصل نام محمد شریف تھا۔ قرآنِ پاک کا پنجابی زبان میں ترجمہ […]
آئس کریم کے 20 کروڑ سے زائد گیلن چکھنے والا انسان

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والے یہ محترم "John Harrison” ہیں۔ ان کا کام آئس کریم کا ہر نیا نمونا چکھنا اور اُسے منظور کرنا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق اب تک اس محترم نے آئس کریم کے 20 کروڑ سے زائد گیلن چکھے ہیں۔ اس کام […]
گزرتے لمحوں کی آہٹ (تبصرہ)

نصرت نسیم آپا کی قرنطینہ کی ڈائریاں محض کرونا کے روز و شب کی روداد نہیں بلکہ خوف و ہراس کے اُس دور میں انھوں نے ذاتی ڈائریوں کی شکل میں جو محسوسات اور مشاہدات قلم بند کیے ہیں، وہ ادبی شہ پاروں کی صورت میں ڈھل گئے ہیں۔ اس جان لیوا وائرس نے ایک […]
ادویہ کی قلت، اِک اور دریا کا سامنا

ملکِ عزیز میں جان بچانے والی ادویہ کی شدید قلت پیدا ہوچکی ہے، جس کی وجہ سے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 110 سے زائد قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی ہے۔ حکام کا موقف ہے کہ اس وقت ملک میں ضروری ادویہ کی سخت قلت ہے اور اگر قیمتوں میں اضافہ نہ کیا گیا، تو […]