16 جنوری، لطیف آفریدی (لطیف لالا) کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق عبداللطیف آفریدی (Abdul Latif Afridi) وکیل، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کے پہلے صدر اور پشتون قوم پرست سیاست دان، 16 جنوری 2023ء کو قاتلانہ حملے میں انتقال کرگئے۔ عبدالطیف آفریدی دراصل لطیف لالا کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ 14 نومبر 1943ء کو تیراہ (خیبر ایجنسی) میں پیدا […]

سیلفی لینے کے اس مقبول ترین انداز کی وجہ جانتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والا یہ انداز دراصل سیلفی کا پوری دنیا میں مقبول ترین انداز ہے۔ ویب سائٹ کی خبر کہتی ہے کہ ’’ایک سروے کے مطابق آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر اپنی تصویر اس لیے اُتاری جاتی ہے کہ لوگوں کو بس یہ دکھایا […]

فرانسیسی زبان سے ترجمہ شدہ ناول ’’ناناں‘‘ کا مختصر جایزہ

فرانس کا مشہور ادیب ’’امیل زولا‘‘ (Emile Zola) سنہ 1840ء میں پیرس میں پیدا ہوا اور 1902ء میں وہیں پیوندِ خاک ہوا۔ اس کا شمار فرانس کے چوٹی کے ناول نگاروں میں ہوتا ہے۔ جہاں تک حقیقت نگاری کا تعلق ہے، اسے اپنے تمام معاصرین پر سبقت حاصل ہے۔ اس نے بہت سے ناول لکھے، […]