12 جنوری، عنایت حسین بھٹی کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے نام ور فلمی لوک و فلمی گلوکار، کمپیئر، اداکار اور سیاست دان عنایت حسین بھٹی 12 جنوری 1928ء کو ضلع گجرات، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ فلمی زندگی کا آغاز بطورِ گلوکار کیا۔ فلم ’’ہیر‘‘، ’’پھیرے‘‘، ’’لارے‘‘، ’’شمی‘‘ وغیرہ میں آپ کے گائے ہوئے نغمات بے حد […]

برف میں کئی گھنٹے برہنہ کھڑے رہ کر ریکارڈ بنانے والا شخص

"guinnessworldrecords.com” کے مطابق "Valerjan Romanovaski” نے پورے تین گھنٹے 28 سیکنڈ بغیر کوئی کپڑا پہنے گردن تک برف کے ٹکڑوں میں کھڑا رہ کر ریکارڈ قائم کرلیا۔ کہتے ہیں کہ یہ ریکارڈ بنانے کے لیے انھیں 6 ماہ تک سخت مشق (Practice) کرنا پڑی۔ "Valerjan Romanovaski” کا تعلق پولینڈ سے ہے مگر یہ ریکارڈ انھوں […]

ذہنی صحت، یہ معاشرہ اور یہ ملک

کل کسی ملک کے بارے میں پڑھا کہ وہاں خوشی کو بطورِ نصاب سکولوں میں رائج کیا گیا ہے۔ ہمارے ہاں قومی غیرت، قومی حمیت اور اس طرح کی بے معنی چیزوں کو نصاب میں شامل کیا جاتا ہے۔ یہ قومی غیرت نچلی سطح پر جاکر اپنوں سے پنگا لینا ہوتا ہے۔ اس سے آگے […]

تحریکِ عدمِ اعتماد اور اس کا طریقۂ کار

وزیرِ اعظم کے خلاف تحریکِ عدمِ اعتماد پر رائے شمای (ووٹنگ) کے لیے قومی اسمبلی کے 20 فی صد یعنی 68 اراکین کے دستخطوں سے ایوان کا اجلاس بلانے کی درخواست جمع کرائی جاتی ہے، جس کے دوران میں تحریک پر رائے شماری ہوتی ہے۔ آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 54 کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی […]