8 جنوری، گلیلیو گلیلی کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق گلیلیو گلیلی (Galileo Galilei) اطالوی ماہر فلکیات اور فلسفی، 8 جنوری 1642ء کو انتقال کرگئے۔ 15 فروری 1564ء میں اطالیہ کے علاقے تسکانی کے شہر پیزا میں پیدا ہوئے۔ ان پر اول اول ریاست میں بدعت پھیلانے کا الزام عاید کیا گیا۔ اپنے خیالات و تحقیقات کے ذریعے اطالوی سرزمین پر […]
جیری سائن فیلڈ، دنیا کا امیر ترین اداکار
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "purneauniversity.org” کے مطابق ’’جیری سائن فیلڈ‘‘ (Jerry Seinfeld) دنیا کا امیر ترین اداکار ہے۔ ویب سائٹ پر آج 8 جنوری 2023ء کو سہ پہر 4 بجے شایع ہونے والی ایک مفصل سٹوری کے مطابق 67 سالہ اس اداکار کی دولت 950 ملین ڈالر ہے۔ اس کے بعد باری آتی […]
ملم جبہ، آسمان سے گرتے برف کے گالے اور سیاح
مطالعۂ پاکستان والے پاکستان اور حقیقی پاکستان کا فرق
مطالعۂ پاکستان کھول کر پڑھنے لگ جائیں، تو پاکستان ایک زرعی ملک ہے جو وافر مقدار میں گندم پیدا کرتا ہے…… جب کہ حقیقی صورتِ حال یہ ہے کہ ایوب خان کے ’’سنہرے دور‘‘ میں بھی امریکہ نے گندم کی امداد دی تھی۔ اب تو اس ’’زرعی ملک‘‘ کی حالت یہ ہے کہ گندم، دالیں، […]
جارج آرویل کے ناول ’’1984ء‘‘ کا جایزہ
تبصرہ: یاسر جواد جارج آرویل (George Orwell) کا باپ انڈین گورنمنٹ میں ملازم تھا اور وہ 1903ء میں بنگال میں پیدا ہوا۔ اس کا نام ایرک آرتھر بلیئر رکھا گیا۔ اس نے ایٹن کے خصوصی پبلک سکول میں داخلہ لیا…… مگر یونیورسٹی میں جانے کے لیے سکالر شپ حاصل نہ کر پایا اور برما میں […]
عوام اکیلے قربانی کا بکرا کیوں بنیں؟
وزیرِ اعظم پاکستان جناب شہباز شریف نے قوم کے سامنے توانائی کی بچت کا منصوبہ پیش فرمایا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی فرمایا ہے کہ حکومت ملک و قوم کا پیسا بچانے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گی۔اس کے لیے مارکیٹیں اور شادی ہال بھی جلد بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے […]