سیلاب کی تباہ کاریاں اور ڈبلیو ایچ اُو
سطحِ سمندر سے ساڑھے چھے ہزار فٹ بلندی پر واقع سوات کی وادیِ کالام سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ کائنات فضل کچھ دنوں سے شدید بخار میں مبتلا تھیں، جس کی وجہ سے اس کا رنگ پیلا پڑگیا تھا اور وہ کافی کم زور دکھائی دے رہی تھیں۔دراصل سہولیات کی عدم موجودگی کے باعث […]
7 جنوری، رینا رائے کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق رینا رائے (Reena Roy) بھارتی فلمی اداکارہ، 7 جنوری 1957ء کو بمبئی، بھارت میں پیدا ہوئیں۔ اصل نام سائرہ علی ہے۔ 1972ء میں محض 15 سال کی عمر میں ڈراما ’’ضرورت‘‘ میں جلوہ گر ہوئیں، مگر 1973ء کو فلم ’’جیسے کو تیسا‘‘ سے اپنی منفرد پہچان بنانے میں کامیاب ہوئیں۔ 1975ء […]
کیک، جسے 50 ہزار افراد نے کھایا
"greekreporter.com” کے مطابق یونان (Greece) میں تقریباً 200 باورچیوں پر مشتمل ایک تگڑی ٹیم نے نئے سال (1st January, 2023) کے موقع پر 5 ہزار کلو وزنی ’’ویسیلو پِٹا‘‘ (Vasilopita) نامی روایتی کیک بنا کر ریکارڈ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ کیک کو بنانے کے لیے 3991.1 کلو آٹا، 1995.8 کلو مکھن، 997.9 کلو چینی، […]
ممنوعہ انگریزی ناول ’’یولیسس‘‘ (Ulysses) کا جایزہ
انتخاب: احمد بلال (نوٹ: یہ سلسلہ ’’دنیا کے دس معروف ممنوعہ ناول‘‘ کے عنوان سے فیس بُک صفحہ ’’عالمی ادب کے اُردو تراجم‘‘ پر محترم احمد بلال صاحب نے شروع کیا ہے ۔ زیرِ نظر تحریر اس سلسلے کا چوتھا ناول ہے، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام) 1922ء میں آئرش شاعرا ور ناول نگار جیمس جوائس […]
روایتی میڈیا سے ڈیجیٹل میڈیا تک صحافت کا سفر
روایتی میڈیا سے جدید ڈیجیٹل میڈیا تک صحافت کا سفر خاصا طویل ہے۔ روایتی میڈیا میں آزادیِ صحافت کے لیے دنیا کے مختلف ممالک میں صحافیوں نے کافی جد و جہد کی ہے اور تحریر و تقریر کی آزادی کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ جن ممالک میں صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون سمجھا […]