5 جنوری، دیپکا پڈوکون کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق دیپکا پڈوکون (Deepika Padukone) مشہور بالی ووڈ اداکارہ، 5 جنوری 1986ء کو ڈنمارک میں پیدا ہوئیں۔ دپیکا ایک مشہور بیڈمنٹن کھلاڑی پرکاش پڈوکون کے گھرانے میں پیدا ہوئیں جو اُس وقت کوپن ہیگن، ڈنمارک میں رہایش پذیر تھے۔ پرورش بنگلور (بھارت) میں ہوئی۔ اوایلِ عمری ہی میں ملکی سطح پر بیڈمینٹن […]
انگریزی ناول ’’گناہ کے پھول‘‘ (The Flowers of Evil) کا مختصر جایزہ
انتخاب: احمد بلال (نوٹ: یہ سلسلہ ’’دنیا کے دس معروف ممنوعہ ناول‘‘ کے عنوان سے فیس بُک صفحہ ’’عالمی ادب کے اُردو تراجم‘‘ پر محترم احمد بلال صاحب نے شروع کیا ہے۔ زیرِ نظر تحریر اس سلسلے کا تیسرا ناول ہے، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام) فرانسیسی زبان کے معروف اور متنازعہ شاعر Charles Baudelaire (1821ئ1867-ء) […]
نصرت فتح علی خان، تاریخِ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں میں سے ایک
امریکہ کے معروف جریدے ’’رولنگ اسٹون‘‘ (Rolling Stone) نے لیجنڈری پاکستانی گلوکار نصرت فتح علی خان کو تاریخِ انسانی کے 200 عظیم گلوکاروں کی فہرست میں شامل کردیا۔ ’’رولنگ اسٹون‘‘ نے استاد نصرت فتح علی خان کا تعارف کراتے ہوئے انھیں ’’شہنشاہِ قوالی‘‘ کہا اور انھیں قوالی کی سلطنت کا آئیکون قرار دیتے ہوئے صدیوں […]
غلام قوم کے راہ نماؤں کے پروٹوکول
میری زندگی کا ایک بڑا حصہ بیرونِ ملک گزرا اور دنیا کے اکثر دوسرے ممالک کے لوگوں سے میرا براہِ راست تعلق رہا، مگر ’’پروٹوکول‘‘ کے نام پر جو بدمعاشی اور بے غیرتی ہمارے ملک میں ہے، میرا نہیں خیال کہ دنیا کے کسی اور ملک میں ہو۔ عام عوام کو پروٹوکول، حفاظتی اقدامات اور […]