پھیپڑا

عام طور پر ’’پھیپڑا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا ’’پھیپھڑا‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘اور ’’علمی اُردو لغت (جامع) کے مطابق صحیح اِملا ’’پھیپڑا‘‘ ہے جب کہ’’جامع اُردو لغت‘‘، ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘، ’’حسن اللغات (جامع)‘‘، ’’آئینۂ اُردو لغت‘‘، ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ اور ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘ کے مطابق ’’پھیپھڑا‘‘ صحیح […]

سکون کی تلاش میں

’’میری بڑی خواہش ہے کہ برطانیہ میں ریٹائرمنٹ کو پہنچنے کے بعد واپس پاکستان جاکر اپنے گاؤں میں رہوں اور پُرسکون زندگی گزاروں۔‘‘ مَیں اپنے کرم فرما کی یہ بات سن کر مسکرادیا۔ وہ میری مسکراہٹ کو طنز سمجھ کر کچھ بے زار سے ہوگئے اور کہنے لگے، ’’مَیں گذشتہ 35 سال سے برطانیہ میں […]

4 جنوری، عطیہ فیضی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق عطیہ فیضی (Atiya Fyzee) مصنفہ اور جنوبی ایشیا سے کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے والی پہلی خاتون، 4 جنوری 1967ء کو کراچی میں انتقال کرگئیں۔ 1877ء کو قسطنطنیہ، ترکی میں پیدا ہوئیں۔ والد حسن آفندی کو سلطنتِ عثمانیہ کے دربار تک رسائی حاصل تھی، جن کا کاروبار ہندوستان، عراق اور […]

انگریزی ناول ’’مادام بوویری‘‘ (Madame Bovary) کا مختصر جایزہ

انتخاب: احمد بلال (نوٹ: یہ سلسلہ ’’دنیا کے دس معروف ممنوعہ ناول‘‘ کے عنوان سے فیس بُک صفحہ ’’عالمی ادب کے اُردو تراجم‘‘ پر محترم احمد بلال صاحب نے شروع کیا ہے۔ زیرِ نظر تحریر اس سلسلے کا دوسرا ناول ہے، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام) فرانسیسی ادیب گستاف فلابیئر (1821ء – 1880ء) کا ادبی شاہکار […]

خالی کشتی (بُدھ مت کی قدیم اخلاقی کہانی)

تحریر: حنظلۃ الخلیق ایک بھکشو نے اِرادہ کیا کہ وہ اپنی خانقاہ سے نکل کر کہیں دور اکیلا مراقبہ کرے گا۔ اُس نے ایک کشتی بنائی اور جھیل کے وسط میں جا کر ٹھہر گیا۔ اُس نے پوری توجہ سے اپنے نفس کے احوال پر نظر کی اور آنکھیں بند کرکے مراقبہ و گیان میں […]

وہ پاکستانی فلم جس نے دو ارب سے زیادہ کماکر ریکارڈ قایم کردیا

’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کے آفیشل انسٹا گرام پر کی گئی پوسٹ میں دعوا کیا گیا کہ پنجابی ایکشن ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ’’ نے صرف پاکستان سے ایک ارب روپے بٹور لیے۔ مذکورہ پوسٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ نے دنیا بھر سے مجموعی طور پر […]