بھابی

’’بھابی‘‘ (ہندی، اسمِ مونث) کا اِملا عام طور پر ’’بھابھی‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’جامع اُردو لغت‘‘، ’’علمی اُردو لغت (جامع)‘‘، ’’آئینۂ اُردو لغت‘‘، ’’حسن اللغات (جامع) اور ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’بھابی‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’بھائی کی بیوی‘‘، ’’بھائی کی عورت‘‘، ’’زن برادر‘‘ اور ’’بھاوج‘‘ […]

3 دسمبر، نکی گلرانی کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق نکی گلرانی (Nikki Galrani)، بھارتی فلمی اداکارہ، ماڈل اور فیشن ڈیزائنر، 3 دسمبر 1993ء کو بنگلور، بھارت میں پیدا ہوئے۔ بنیادی طور پر تامل اور ملیالم فلموں میں کام کرتی ہیں۔ ا س کے علاوہ کنڑا اور تلگو فلموں میں بھی نظر آئی ہیں۔ ان کی پہلی بڑی تجارتی کامیاب فلمیں […]

ملاحظہ ہو ’’جیک ما‘‘ کی زندگی کا ایک چھپا گوشہ

دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ’’جیک ما‘‘ (Jack Ma) اپنے لڑکپن میں پورے 9 سال صبح "Shingri-la” ہوٹل کے باہر کھڑے رہ کر سیاحوں کا انتظار کرتے، جیسے ہی کوئی سیاح باہر آتا، اُس کو بلامعاوضہ (Free of Cost) گائیڈ کی حیثیت سے اپنی خدمات پیش کرتے۔ ویب سائٹ کے مطابق وہ […]

انگریزی ادب کا پہلا فحش ناول ’’فینی ہل‘‘ (Fanny Hill)

انتخاب: احمد بلال 1973ء میں جاری کردہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا ایک قانون ’’مارون ملر بمقابلہ ریاست کیلی فورنیا‘‘ (Miller v California) فن و ادب میں فحاشی کے موضوع پر ایک امتیازی شناخت رکھتا ہے۔ اِس قانون کا مرکزی نکتہ کچھ یوں تھا: ’’کوئی بھی ادبی یا فنی شہ پارہ اس وقت تک فحش […]

کیو گارڈنز، لندن (Kew Gardens)

بہاولپور کے ایس ای کالج میں پروفیسر ڈاکٹر دولت علی زیدی بی ایس سی کے پہلے سال میں ہمیں باٹنی اور زوالوجی پڑھایا کرتے تھے، جب کہ ایف ایس سی میں وہ ہمارے بائیولوجی کے استاد تھے۔ زیدی صاحب ایس ای کالج کے 11 برس تک پرنسپل بھی رہے۔ وہ بہت قابل استاد اور شان […]

صنعتِ مُراعاۃ النظیر

مولوی نجم الغنی (رام پوری) اپنی تالیف بحرالفصاحت کے صفحہ نمبر 196 پر صنعتِ مراعاۃ النظیر کی تعریف کچھ یوں رقم کرتے ہیں: ’’کلام میں ایسے الفاظ استعمال کرنا جن کے معنی آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ، سوائے نسبتِ تضاد کے، کچھ مناسبت رکھتے ہوں۔ جیسے چمن کے ذکر کے ساتھ گل و بلبل […]