30 دسمبر، مرنال سین کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق مرنال سین (Mirnal Sen) بھارتی فلم ڈائریکٹر، فلم ساز اور لکھاری، 30 دسمبر 2018ء کو کلکتہ، بھارت میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ 14 مئی 1923ء کو فریدپور، بنگلہ دیش میں پیدا ہوئے۔ ہندستانی فلمی دنیا میں مرنال سین کا نام ایسے فلم سازوں میں شمار کیا جاتا ہے […]
عوام خوابِ غفلت سے جاگیں

یہ لندن کی ایک نجی محفل کا احوال ہے، جس میں پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے حامی مرد اور خواتین بھی موجود تھے۔ پاکستان سے آئے ہوئے بائیں بازو کے ایک دانش ور ان سے مخاطب تھے۔ پاکستان کے حالات کے بارے میں ان کا دلچسپ تجزیہ سننے والوں میں مجھ سمیت اور ڈھیر […]
عمران خان کی مبینہ آڈیو لیکس کی فرانزک ضروری ہے

سابق وزیرِ اعظم محترم عمران خان نے ایک ٹیلی وِژن انٹرویو میں کہا ہے کہ ہمارے ملک کی اکثریت 28 سال یا اس سے کم عمر نوجوان آبادی پر مشتمل ہے۔ اس وجہ سے نیشنل میڈیا اور سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کے گند کو پھیلانے سے گریز کیا جائے۔ کیوں کہ اس سے […]
مانتے ہیں امیتابھ بچن کو آل انڈیا ریڈیو نے مسترد کیا تھا؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) اُن اداکاروں میں سے ہیں جنھوں نے زندگی میں بڑی محنت اور مشکل کے بعد جگہ بنائی۔ ویب سائٹ کے مطابق امیتابھ کو سب سے پہلے ’’آل انڈیا ریڈیو‘‘ نے صرف اس وجہ سے مسترد کیا تھا کہ ریڈیو انتظامیہ کو اُن […]