’’منی ہائسٹ‘‘ لاک ڈاؤن میں ریکارڈ بنانے والا نیٹ فلیکس شو

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق پوری دنیا میں کورونا وبا کے پھیلنے کی وجہ سے لگنے والے لاک ڈاؤن میں نیٹ فلیکس شو "Money Heist” نے ریکارڈ بنایا تھا۔ ویب سائٹ کے مطابق ’’منی ہائسٹ‘‘ واحد شو تھا جسے پورے لاک ڈاؤن میں 65 ملین (6 کروڑ 50 لاکھ) سے زیادہ […]

ڈھانچا

’’ڈھانچا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’ڈھانچہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’علمی اُردو لغت‘‘، ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘، ’’جامع اُردو لغت‘‘، ’’آئینۂ اُردو لغت‘‘، ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘ اور ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)کے مطابق صحیح اِملا ’’ڈھانچا‘‘ ہے، جب کہ اس کے معنی ’’بغیر بُنی چیز‘‘، ’’بغیر بُنا پلنگ‘‘، ’’بے بُنی کرسی‘‘، […]

20 دسمبر، سہیل خان کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق سہیل خان (Sohail Salim Abdul Rashid Khan) مشہور بھارتی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر، 20 دسمبر 1969ء کو ممبئی، بھارت میں پیدا ہوئے۔ سلمان خان اور ارباز خان کے چھوٹے بھائی ہیں۔ اداکار کے طور پر ’’کرشنا کاٹیج‘‘، ’’ڈرنا منع ہے‘‘، ’’میں نے پیار کیوں کیا‘‘، ’’دبنگ تھری‘‘ وغیرہ جیسی فلموں […]

خشک میوہ جات کے طبی فواید

ہر موسم کے منفرد رنگ، خوش بو اور ذایقے ہیں۔ موسمِ سرما میں خشک میوہ جات قدرت کا اَن مول تحفہ ہیں جو خوش ذایقہ ہونے کے ساتھ ساتھ بے شمار طبی فواید کے حامل اور توانائی کا خزانہ ہیں۔ کاجو، پستہ، بادام، اخروٹ، انجیر، خوبانی، چلغوزہ، مونگ پھلی ، کشمش اور طرح طرح کی […]

پاکستان میں فٹ بال زوال پذیر کیوں؟

قارئین! فیفا اور قطر دونوں ہی مبارک باد کے مستحق ہیں، جنھوں نے اتنا اچھا ایونٹ منعقد کروایا۔ دونوں ٹیموں نے بہت ہی شان دار اور جان دار کھیل پیش کیا۔ فرانس اور ارجنٹینا کا یہ میچ مدتوں یاد رکھا جائے گا اور یہ بھی یاد رکھا جائے گا کہ پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں […]