بٹوا
’’بٹوا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’بٹوہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’آئینۂ اُردو لغت‘‘، ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)، ’’حسن اللغات (جامع)‘‘، ’’جامع اُردو لغت‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘، ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘ اور ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’بٹوا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’چھوٹی […]
19 دسمبر، عبدالرؤف خالد کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق عبدالرؤف خالد (Abdul Rauf Khalid) مشہور پاکستانی اداکار، فلم ساز اور ٹیلی وژن مصنف و ہدایت کار اور مصور، 19 دسمبر 1957ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ ایک سابق فوجی اور بیوروکریٹ تھے، جنھوں نے اسلامیہ کالج پشاور میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد فلموں اور ٹیلی وِژن ڈراموں میں کام […]
دیوارِ چین کی پیدل مسافت کتنی ہے؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ سنہ 1984ء کی بات ہے جب 3 دوستوں نے فیصلہ کیا کہ دیوارِ چین (The Great Wall of China) کے آخری سرے تک پیدل سفر کیا جائے۔ ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ دوستوں نے سفر کا آغاز کیا، تو آخری سرے تک پہنچنے میں انھیں […]
رانا ثناء اللہ کا قصور کیا تھا؟
پاکستان میں ذاتی مفادات کے لیے ایسے قانون اور قاعدے وضع کیے یا بنائے جاتے ہیں کہ جنھیں کسی بھی وقت سیاسی مخالفین کو بلیک میل کرنے اور انھیں دباو میں رکھنے کے لیے استعمال کیا جاسکے۔ حکم ران ان قوانین کے تحت اپنے حریفوں کو ہراساں کرنے اور اُن کے خلاف بے جا مقدمات […]
ایک دوسرے کو معتوب ٹھہرا کر عوام کی چمڑی ادھیڑتے رہیں
میرے دوست اور قارئین اس بات کے گواہ ہیں کہ ہم نے سابقہ حکومت خصوصاً عمران خان پر ہمیشہ تنقید کی اور اب بھی کرتے ہیں۔ ہم آج بھی عمران خان کی سیاست کے ناقد ہیں۔ اور یہ سمجھتے ہیں کہ خان کی سیاست بہرحال ملک و قوم کے لیے انتہائی خطرناک تھی اور ہے…… […]