دنیا کا سب سے پست قامت نوجوان

گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز (Guinness World Records) کے مطابق افشین اسماعیل (Afshin Esmaeil) دنیا کے سب سے پست قامت نوجوان ہیں، جن کا قد 65.24 سنٹی میٹر یا 2 فٹ 1.6 انچ ہے۔

بالکل

عام طور پر ’’بالکل‘‘ (عربی، تابع فعل) کا اِملا ’’بلکل‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’آئینۂ اُردو لغت‘‘، ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘، ’’حسن اللغات (جامع)‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘، ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ اور ’’فرہنگِ عامرہ‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’بالکل‘‘ ہے جب کے اس کے معنی ’’تمام‘‘، ’’سر تا سر‘‘، ’’تمام و کمال‘‘، […]

18 دسمبر، علی اعجاز کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق علی اعجاز (Ali Ejaz) مشہور پاکستانی فلمی اداکار، 18دسمبر 2018ء کو لاہور میں حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ 21 اکتوبر 1942ء کو قلعہ گجر سنگھ، لاہور میں پیدا ہوئے۔ زمانۂ طالب علمی سے فراغت کے بعد بینکر کے طور پر اپنے کیریئر کی شروعات کی، لیکن کچھ […]

سگمنڈ فرائڈ کی ترجمہ شدہ کتاب ’’خطاؤں کی نفسیات‘‘ کا جایزہ

تحریر: یاسر جواد ’’بیان نہ کیے گئے جذبات کبھی نہیں مرتے۔ وہ زندہ درگو ہو جاتے ہیں اور بعد ازاں زیادہ بدنما طریقوں سے سامنے آتے رہیں گے۔‘‘ ’’ڈاروِن‘‘، ’’کارل مارکس‘‘ اور ’’فرائیڈ‘‘ کو انسانی تاریخ کے تین اہم ترین سانڈ قرار دیا جا سکتا ہے…… جنھوں نے تفہیم کی دُنیا کو ایک سینگ سے […]

سیاست کے نام پر کھلی منافقت

پاکستانی سیاست، نظامت اور نظامِ انصاف سب کچھ اُس نہج پر پہنچ گیا ہے جہاں ستم ظریفی بھی شرمندہ ہوکر منھ پھیر لیتی ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ یہ ملک جمہوریت، انصاف، ترقی اور خوش حالی کے لیے بنا ہی نہیں تھا، بلکہ بائی ڈیفالٹ بطورِ ایک گریژن ریاست وجود میں لائی گئی جس […]

کم خود اعتمادی یا پھر احساسِ حق داریت؟

ہماری ماڈرن دنیا کے ماڈرن انسانوں کو اس بات کی فکر رہتی ہے کہ ان میں خود اعتمادی (Self-confidence) کی کمی ہے…… اور وہ چاہتے ہیں کہ کچھ ایسا جادوئی فارمولا شاید کہیں موجود ہے، جو ان سے چھپا ہوا ہے اور انھیں پرُاعتماد نہیں ہونے دے رہا…… اور بات بات پر ان کے جذبات […]