فوج کے قبضے سے ہماری زمین واگزار کرائی جائے، اہلِ توتانو بانڈئی

توتانو بانڈئی آرمی کیمپ کے متاثرین نے پاک فوج کے قبضے سے ایک سو پچاس کنال اراضی کو واگزار کرانے کا مطالبہ کردیا۔ آرمی کیمپ کے ذریعے گذشتہ پندرہ سالوں سے ہماری زمینوں پر قبضہ کیا گیا ہے۔ ہم دوسرے گاؤں میں کرائے کے مکانات میں رہایش پذیر ہیں۔ سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس […]

16 دسمبر، دانش کنیریا کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق دانش پربھا شنکر کنیریا (Danish Parabha Shankar Kaneria) مشہور سابقہ پاکستانی کرکٹر، 16 دسمبر 1980ء کو کراچی، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ 2000ء اور 2010ء کے درمیان پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلے۔ پاکستان کے لیے سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے باؤلرز کی فہرست میں چوتھے نمبر پر […]

بھارت کی مال دار ترین خاتون

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق روشنی نادر ملہوترا (Roshni Nadar Malhotra) بھارت کی مال دار ترین خاتون ہیں۔ روشنی "HCL Technologies” کی چیئر پرسن ہیں۔ 2019ء میں "Forbes” کی ایک رپورٹ کے مطابق ’’دنیا کی 100 بااثر خواتین‘‘ کی لسٹ میں 54 ویں پوزیشن پر تھیں۔

پہلے پاکستانی اُردو ناولٹ ’’یا خدا‘‘ کا جایزہ

’’ایک شام میں قلم لے کر بیٹھا اور فجر تک ایک ہی نشست میں ’’یا خُدا‘‘ کی کہانی مکمل کرکے اُٹھا۔ یہ طویل افسانہ سب سے پہلے ’’نیاد ور‘‘ کے ’’فسادات نمبر‘‘ میں شایع ہوا تھا۔ اس کے بعد احباب کا اصرار ہوا کہ ناولٹ کے طور پر اسے کتابی صورت میں بھی ضروری چھاپنا […]