15 دسمبر، مختار مسعود کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق مختار مسعود (Mukhtar Masood) صاحبِ طرز نثر نگار، 15 دسمبر 1926ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ مختار مسعود کی تاریخِ پیدایش اور جائے پیدایش کے بارے میں بہت مغالطے رہے ہیں۔ کسی نے ان کا سالِ پیدایش 1918ء لکھا، تو کسی نے 1928ء۔ کسی نے علی گڑھ کو ان کی جائے […]

ایک معاشرتی المیہ

آج ہم ایک عمومی قومی رویے بارے بحث کرنا چاہتے ہیں۔ ملک کے علما، ماہرینِ نفسیات و عمرانی علوم کے اساتذہ کو دعوتِ فکر دینا چاہتے ہیں۔ وہ یہ کہ عمومی طور پر ہماری قوم کی اکثریت ہمیشہ منفی سوچ ہی رکھتی ہے۔ دوسرے لفظوں میں اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ […]