1 دسمبر، محمود اسلم کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق محمود اسلم (Mehmood Aslam) مشہور پاکستانی مِزاحیہ اداکار، 1 دسمبر 1951ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ’’اندھیرا اجالا‘‘، ’’جانگلوس‘‘، ’’بلبلے‘‘ اور ’’جنجال پورہ‘‘ جیسے مشہور ڈراموں میں کام کرچکے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ فلموں میں بھی ادکاری کر چکے ہیں، جن میں ’’طیفا ان ٹربل‘‘ اور ’’رانگ نمبر 2‘‘ قابلِ […]
گورنر راج کی قانونی حیثیت
یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ صوبے میں وزیرِ اعلا، کابینہ اور صوبائی اسمبلی کے اراکین عوام کے منتخب کردہ نمایندے ہوتے ہیں، جو صوبے کے حکومتی اور انتظامی امور چلاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ تمام صوبوں میں وفاق کا نمایندہ بھی موجود ہوتا ہے، جسے گورنر کہتے ہیں۔ اختر حسین ابدالی کی […]
سیاسی شکست یا فوجی؟
ویسے تو جب سے المیۂ مشرقی پاکستان ہوا، تب سے ہمارے ہاں اس پر بحث جاری ہے کہ اس کی بنیادی وجہ کیا تھی؟ لیکن حال میں ہی میں سبک دوش ہونے والے ہمارے چیف آف آرمی سٹاف محترم جنرل قمر جاوید باجوہ نے جاتے جاتے شہدا کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس […]
عبدالصمد خان اچکزئی شہید اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کی تاریخ
ویسے انسانی تاریخ اور خصوصاً سیاسی تاریخ مختلف کرداروں، شخصیات اور ان کی جد و جہد اور کارناموں سے بھری پڑی ہے۔ ہزاروں لاکھوں افراد نے اپنے آزادی برقرار رکھنے یا کھوئی ہوئی آزادی اور سیاسی و معاشی حقوق حاصل کرنے کے لیے جانی و مالی قربانیاں پیش کی ہیں، لیکن ان میں سے چند […]