کارروائی

عموماً ’’کارروائی (فارسی، اسمِ مونث) کا اِملا ’’کاروائی‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’علمی اُردو لغت (جامع)‘‘، ’’فرہنگِ عامرہ‘‘، ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘، ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘، ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘، ’’آئینۂ اُردو لغت‘‘ اور ’’حسن اللغات (جامع)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’کارروائی‘‘ ہی ہے۔ ’’جامع اُردو لغت‘‘ […]
نوبل انعام یافتہ ادیبہ کے ناول ’’ینّی‘‘ کا تنقیدی جایزہ

تبصرہ: منیر فراز مَیں عموماً کوئی اچھی فلم، افسانے،ناول یا آرٹ کا کوئی شہ پارہ "Watch later” (اُردو اصطلاح فوراً ذہن میں نہیں آئی) کے خانے میں رکھ دیتا ہوں۔ پھر کبھی طبیعت مایل ہو، تو اسے تسلی سے دیکھ لیتا ہوں، پڑھ لیتا ہوں۔ اس خانے میں ’’سگرید اُندسیت‘‘ کا ناول ’’ینّی‘‘ رکھا ہوا […]
نئے سپہ سالار کو درپیش چیلنجز

اسلامی جمہوریۂ پاکستان کے 17ویں سپہ سالار جنرل عاصم منیر ملک نے گذشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر ذمے داریاں ادا کرنا شروع کردی ہیں۔ جنرل عاصم منیر ملک اس سے قبل دو اہم خفیہ ایجنسیوں کے سربراہ سمیت اہم عہدوں پر متعین رہ چکے ہیں۔ نئے آرمی چیف نے ایسے وقت میں […]
یتیم نونہالانِ وطن کا گھر ’’پرورش ہوم‘‘

صرف ایک یتیم بچے کو پتا ہوتا ہے کہ باپ کے بغیر زندگی کتنی تلخ ہوتی ہے۔ خاص طور پر اگر یتیم بچہ غریب گھرانے کا ہو۔ رشتہ دار اس کی مدد اور سرپرستی کی استطاعت نہ رکھتے ہوں اور اس کو سر چھپانے کے لیے جانوروں کے باڑے میں یا کسی گھر کے گودام […]