28 نومبر، واشنگٹن ارونگ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق واشنگٹن ارونگ (Washington Irving) امریکی مصنف، 28 نومبر 1859ء کو نیویارک، امریکہ میں انتقال کرگئے۔ 3 اپریل 1783ء کو نیویارک میں پیدا ہوئے۔ زمانۂ طالب علمی ہی سے لکھنے کا شوق تھا۔ 1804ء میں ایک ناشر کے ساتھ مل کر طنزیہ اور مِزاحیہ مضامین شایع کیے۔ ’’تکربوکر‘‘ کے قلمی نام سے […]

’’آئینِ اکبری‘‘ کی منظوم تقریظ

تبصرہ: ماہین نواز  1855ء میں سرسید نے اکبرِ اعظم کے زمانے کی مشہور تصنیف ’’آئینِ اکبری‘‘ کی تصحیح کرکے اسے دوبارہ شایع کیا۔ مرزا غالبؔ نے اس پر فارسی میں ایک منظوم تقریظ (تعارف) لکھی۔ اس میں انھو ں نے سر سید کو سمجھایا کہ ’’مردہ پرورن مبارک کارِ نیست‘‘ یعنی مردہ پرستی اچھا شغل […]

جاپانی چاولوں کا نظریہ

مجھے اِن باکس (فیس بُک) میں کسی نے میسج کرکے کہا کہ کوئی ایسا طریقہ بتائیں یا کتاب تجویز کریں، جس میں ہمیں اُن لوگوں کے ساتھ نمٹنا سکھایا جائے، جو ہم سے بالکل مختلف شخصیت یا سوچ رکھتے ہیں۔ ندا اسحاق کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجیے:  https://lafzuna.com/author/ishaq/ اس سوال […]

پختونخواہ ملی عوامی پارٹی اندرونی خلفشار کا شکار کیوں؟

ملک کی گنی چنی نظریاتی جماعتوں میں سے ایک پختونخوا ملی عوامی پارٹی بھی ہے، جو اس وقت سخت اندرونی خلفشار سے گزر رہی ہے، جو کہ قابلِ افسوس بات ہے۔ لگتا ہے یہ جماعت بھی سندھی قوم پرست جماعتوں کی طرح تقسیم در تقسیم کی نذر ہوجائے گی۔ انعام اللہ کی دیگر تحاریر پڑھنے […]