27 نومبر، بپّی لہری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق بپّی لہری (Bappi Lahiri) ہندی فلموں کے مشہور موسیقار، 27 نومبر 1952ء کو مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں پیدا ہوئے۔ اصل نام آلوکیش لہری تھا۔ تین سال کی عمر میں طبلہ بجانا شروع کیا۔ بالی ووڈ کے راک اسٹار مانے جاتے تھے۔’’ڈسکو ڈانسر‘‘، ’’ہمت والا‘‘، ’’شرابی‘‘، ’’ایڈونچرز آف ٹارزن‘‘، ’’ڈانس […]
یہ ہے دنیا کی لمبی ترین بائیک

"thenews.com.pk” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی بائیک دراصل دنیا کی لمبی ترین بائیک ہے، جس کی لمبائی 137 فٹ اور 10.7 انچ ہے۔ اسے گیس اور تیل کی کمپنی "Santos” نے "University of South Australia” کے اشتراک سے تیار کیا تھا۔
مضبوط جمہوریت خواب کیوں ہے؟

یہ بات کی جاتی ہے کہ ملکی تاریخ میں آدھی حکومت براہِ راست فوج کی رہی ہے اور اسی وجہ سے جمہوریت پنپ نہیں سکی۔ ویسے یہ بات کسی حد تک درست ہے…… کیوں کہ باقی آدھی حکومت جو بظاہر عوامی نمایندگان کے ہاتھوں میں تھی، یا ہے…… اُن میں بھی جمہوری اقدار کی مضبوطی […]
’’فنِ فکشن نگاری‘‘ کا مختصر سا جایزہ

تبصرہ: م الف عباس مجھے ادیبوں کی زندگیوں اور ان کے تخلیقی عمل کو جاننے کا بہت شوق ہے۔ وہ کیوں، کیسے ، کس وقت، کس طرح لکھتے ہیں اور کیا چیز انھیں لکھنے کی تحریک دیتی ہے؟ ان تمام سوالوں کے جوابات جاننا میرے لیے بڑی دلچسپی کا باعث ہیں۔ اس خواہش کی تکمیل […]
افغانستان کا مستقبل

افغانستان میں قبضے کے دوران میں امریکی فوجی سائنس دانوں نے عوامی طور پر اعلان کیا تھا کہ افغانستان، ایک مسلسل جنگ اور اقتصادی تباہی کے ساتھ بطورِ ملک، اصل میں ایک ’’کارنوکوپیا‘‘ ہے…… جس میں لوہے، تانبے، سونے اور لیتھیم کے ذخایر اور دیگر اہم وسایل سمیت تقریباً ایک ٹریلین ڈالر کے ثابت شدہ […]