24 نومبر، اسماعیل تارا کا یومِ انتقال

اسماعیل تارا (Ismail Tara) مشہور پاکستانی مِزاحیہ اداکار 24 نومبر 2022ء کو کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں گردے فیل ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 16 نومبر 1949ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ 1980ء سے فنِ اداکاری سے وابستہ تھے۔ کئی اسٹیج ڈراموں، ٹیلی وِژن ڈراموں اور فلموں میں کام کیا، […]

حضرت محمدؐ کی محبت کا تقاضا

قرآنِ مجید فرقانِ حمید کی سورۃ التوبہ کی آیت 24 میں ارشاد باری تعالا ہے: ’’ (اے نبی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کَہ دیجیے کہ اگر تمھیں اپنے باپ اور اپنے بیٹے اور اپنے بھائی اور اپنی بیویاں اور اپنے رشتہ دار اور وہ مال جو تم نے بڑی محنت سے […]

ناول ’’خانۂ معصومیت‘‘ کیسے لکھا گیا؟

ترجمہ: ڈاکٹر نعمت الحق  مَیں طویل عرصے سے، استنبول میں ایک عجایب گھر قایم کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ دس سال پہلے مَیں نے ’’چوکر جوما‘‘ میں ایک خستہ حال عمارت خریدی تھی، جو اُس مکان کے سائے میں تھی جہاں میں لکھنے پڑھنے کا کام کیا کرتا تھا۔ مَیں نے اپنے ایک آرکیٹیکٹ […]

روس کے دریا

روس میں بہنے والے دریاؤں کی ٹھیک تعداد بتانا مشکل ہے۔ اندازوں کے مطابق روس میں تقریباً 25 لاکھ بڑے اور چھوٹے دریا ہیں…… لیکن ان میں سے صرف 70 دریا ایک کلومیٹر سے زاید لمبے ہیں۔ روس کے زیارہ تر دریا وادیوں میں بہتے ہیں۔سب سے بڑے دریا سائبریا میں ہیں۔ ان کے نام […]