20 نومبر، حسینہ معین کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق حسینہ معین (Haseena Moin) پاکستان کی مشہور مصنفہ، مکالمہ نگار اور ڈراما نویس 20 نومبر 1941ء کو اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ ریڈیو اور ٹیلی وِژن کے لیے پاکستان اور بیرونِ پاکستان بہت سے ڈرامے لکھے۔ حکومتِ پاکستان کی طرف سے 1987ء میں صدارتی اعزاز برائے حسنِ کارکردگی بھی […]

دوسروں کی امانت کی حفاظت کرنے کا حضرت محمدؐ کا طریقہ

ودیعہ یعنی امانت اُس مال یا سامان کو کہتے ہیں جو کسی کے پاس بطورِ امانت رکھا جائے۔ جس کے پاس امانت رکھی جائے، اُس کو مودَع یعنی امانت دار یا امین کہتے ہے۔ مال یا سامان کے مالک کو مودِع یعنی امانت دہندہ یا امانت گزار کہتے ہیں۔ مثلاً: اگر زید نے عبد اللہ […]

چیف اپنے ادارے کا چیف ہوتا ہے، متعین کرنے والے کا نہیں

کم و بیش مہینا قبل برطانیہ میں بیک وقت تاج اور تخت (حکومت) کے جانشین بدل گئے ۔ آنجہانی ملکہ ایلزبتھ دوم کے انتقال کے بعد شہزادہ چارلس بادشاہ بن گیا اور اس مہینے وزیرِ اعظم نے بھی استعفا دے دیا۔ کچھ ہی دنوں میں پارلیمان نے نیا وزیرِ اعظم منتخب کرلیا۔ نہ کوئی شور […]

سوات کا ’’تش کدو‘‘ اور مرغزار

سوات صدیوں سے تہذیب و تمدن، ثقافت اور علم و آگہی کا گہوارہ رہا ہے۔ اپنی زرخیزی، دل کشی، سر سبز پہاڑوں کی موجودگی، جمالیاتی حسن کی فراوانی، لہلہاتے مرغزاروں، خوش بو بکھیرتے پھولوں، مزیدار ترین پھلوں، سلیٹی پانیوں کے حامل میٹھے دریا، ناچتی گاتی گنگناتی ندیوں، آسمانی بلندیوں سے گرتی خوب صورت آبشاروں، تہہ […]