مینگورہ پولیس کی کارروائی، اِغوا شدہ بچہ 24 گھنٹے کے اندر بازیاب

(خصوصی رپورٹ) مینگورہ پولیس کی کارروائی، چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر اِغوا شدہ ڈھائی سالہ بچہ بازیاب، اِغوا کار خاتون گرفتار۔ مینگورہ پولیس سٹیشن میں ایڈیشنل ایس پی ارشد خان اور ایس پی انوسٹی گیشن شاہ حسن خان نے ایس ایچ اُو مینگورہ تھانہ طارق خان کے ہم راہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے […]

عمرانیات اور سیاسیات میں فرق (Sociology and Political Science)

عُمرانیات (Sociology) ’’معاشرتی سائنس‘‘ اور سیاسیات (Political Science) ’’عوامی سائنس‘‘ ہے۔ سیاست معاشرے میں رہ کر کی جاتی ہے۔ دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ معاشرے کیسے بنتے ہیں اور ان کے لیے قوانین و ضوابط اور آپس کے روابطِ کار کا بہتر طریقۂ کار عُمرانیات کا اصل موضوع ہے۔ سیاسیات معاشرتی ضروریات اور […]

ملیے دنیا کی حسین ترین خاتون پولیس آفیسر سے

"ndtv.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی خاتون ’’دنیا کی حسین ترین خاتون پولیس آفیسر‘‘ ہیں۔ خاتون کا نام ’’ڈیانا رامیرز‘‘ (Diana Ramirez) ہے اور ان کا تعلق کولمبیا سے ہے۔ انھیں ماڈلنگ کے آفرز آئے ہیں، لیکن کہتی ہیں کہ اگر دوبارہ جنم لیا اور کیرئیر چننا پڑا، تو ایک بار پھر پولیس […]

روس کے وہ ادارے جہاں اُردو سکھائی جاتی ہے

اُردو زبان ماسکو کے تین اعلا اداروں میں سکھائی جاتی ہے یعنی ’’ماسکو ریاستی یونیورسٹی‘‘ کے تحت ایشیائی اور افریقی ملکوں کے انسٹی ٹیوٹ، بین الاقوامی تعلقات کے انسٹی ٹیوٹ اور روسی ہیومینٹیرین یونیورسٹی میں جہاں اُردو 2007ء میں پڑھائی جانے لگی۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ خواہش مند نوجوان سینٹ پیٹرزبرگ کی یونیورسٹی، […]

کیا حالیہ عوامی بیداری کا راستہ روکنا ممکن ہے؟

گذشتہ ہفتے بات ہوئی تھی عوامی بیداری کی…… جس پر کچھ معزز قارئین نے پوچھا ہے کہ یہ کیسے ممکن ہے؟ کیوں کہ پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے اور فوج مضبوط ہے۔ اُن سے عرض ہے کہ دنیا تغیر و تبدل کا مرقع ہے۔ یہاں تبدیلی نے آنا ہی ہے۔ہر گزرتا لمحہ ماضی بن جاتا […]