زخار
عام طور پر ’’زخّار‘‘ (عربی، اسمِ صفت) کا اِملا ’’ذخّار‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ عامرہ‘‘، ’’نور اللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’حسن اللغات (جامع)‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘، ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ اور ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’زخّار‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’بہت بھرا ہوا پانی سے‘‘، ’’فارسی میں بہت شور کرنے […]
7 نومبر، میری کیوری کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق میری کیوری (Meri Curie) مشہور پولش- فرانسیسی طبیعیات دان اور کیمیا دان 7 نومبر 1867ء کو وارسا، پولینڈ میں پیدا ہوئیں۔ تابکاری (Radioactivity) کے شعبے کی بانی تھیں جنھوں نے دو مرتبہ نوبل انعام حاصل کیا۔ واحد فرد ہیں جنھوں نے سائنس کے دو مختلف شعبوں (طبیعیات اور کیمیا) میں نوبل […]
لوگ کیا کہیں گے؟
ہم سب کی ایک عجیب ’’کامن فینٹسی‘‘ ہے اور وہ یہ کہ ہم سب ایسے انسان بن جائیں جنھیں اس بات سے ہر گز کوئی فرق نہ پڑتا ہو کہ ’’لوگ اس کے متعلق کیا کہتے یا سوچتے ہیں!‘‘ ایک ایسا دماغ جو دوسروں کی رائے اور خیالات کی فکر سے بالکل آزاد ہو۔ مثبت […]
آر پی اُو ملاکنڈ ڈویژن سجاد خان کے نام سکول کی بچیوں کی عرضی
تحریر: ہوا کی ایک بیٹی السلام علیکم سر! سر! ہمارا ایک مسئلہ ہے، جسے بیان کرنا میرے لیے تھوڑا سا مشکل ہے۔ ہم کچھ سہیلیاں حاجی بابا پرائمری سکول (مینگورہ) کے عقب والے راستے سے، جو مقبرے اور سکول کے بیچ نکلتا ہے، اپنے سکول جاتے ہیں۔ ہم دسویں جماعت میں پڑھتے ہیں۔ سر! اس […]