5 نومبر، شباب کیرانوی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق شباب کیرانوی (Shabab Kairanvi) پاکستانی فلم ساز، ہدایت کار، فلمی کہانی کار، نغمہ نگار، صحافی، شاعر اور ناول نگار، 5 نومبر 1982ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ 1925ء میں کیرانہ، اُتر پردیش (برطانوی ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ اصل نام حافظ نذیر احمد تھا۔ ’’آئینہ‘‘، ’’تمہی ہو محبوب میرے‘‘ اور ’’میرا نام […]

فلم ’’لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ میری نظر میں

آج ہم نے ایک بار پھر سیاست و معاشرتی مسایل سے ہٹ کر نسبتاً ہلکے اور رنگین موضوع کا انتخاب کیا ہے۔ پاکستانی سینما کی تاریخ میں ایک فلم 1978ء میں ریلیز ہوئی تھی کہ جس کا نام ’’مولا جٹ‘‘ تھا۔یہ فلم بنیادی طور پر احمد ندیم قاسمی کے ناول پر بننے والی فلم تھی، […]

دو بیٹے (جرمن افسانہ)

مترجم: محمد خالد اختر جنوری 1945ء میں جب ہٹلر کی جنگ اپنے اختتام کے نزدیک آرہی تھی، تھورنگیا میں ایک دہقان کی بیوی نے خواب دیکھا کہ اس کا بیٹا فرنٹ پر اُسے پکار رہا ہے…… اور نیند کے خمار کی حالت میں صحن میں جانے پر اس نے یوں خیال کیا کہ وہ پمپ […]

تحریکِ نفاذِ شریعت محمدیؐ اور تحریکِ انصاف میں مماثلت

جس طرح دم اور قدم دونوں کا حساب ہے۔ اسی طرح سیاست میں بھی ہر دم اور قدم کا حساب ہوتا ہے۔ بہ شرط یہ کہ کوئی نوسربازی کو سیاست کا نام نہ دے۔ یہ تو بس ایک عمران نیازی ہے کہ کوئی حساب کتاب نہیں مانتا۔ طالع مند خان کی دیگر تحاریر کے لیے […]