2 نومبر، محمد رفیق تارڑ کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق محمد رفیق تارڑ (Muhammad Rafiq Tarar) سابقہ صدرِ پاکستان، 2 نومبر 1929ء کو پیر کوٹ نزد گکھڑ منڈی، گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ تعلق جٹوں کے تارڑ قبیلہ سے تھا۔1955ء میں لاہور ہائیکورٹ میں ایڈوکیٹ کے طور پر پریکٹس شروع کی۔ 1966ء میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن جج بنائے گئے۔ 1971ء میں […]
سانوی پراجیت، ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بچی
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق سانوی پراجیت (Saanvi Prajit) نے سنہ 2020ء میں محض 10سال کی عمر میں ایک انوکھا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ وہ نعرہ جو سکاٹ لینڈ کو 1 لاکھ 62 ہزار 972 ڈالر میں پڑا: https://lafzuna.com/weird/s-29305/ سانوی نے ایک گھنٹے کے اندر اندر 33 مختلف خوراکی آئٹمز تیار […]
سوات میں سیزن کے آخری پھل املوک کی فصل تیار ہے
پھلوں کی وادی ’’سوات‘‘ میں سیزن کا آخری پھل املوک (جاپانی پھل) کی فصل تیار ہے۔ اس کو ملک کے مختلف علاقوں کی منڈیوں میں پہنچایا جا رہا ہے۔ ایک زمین دار رحیم خان اس حوالے سے کہتے ہیں کہ املوک کی عمر زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ ملک کے تمام علاقوں […]
پسندیدہ رنگ کی مدد سے اپنی شخصیت پہچانیے
رنگ ہماری شخصیت کا جذباتی اظہار ہیں۔ رنگ آپ کے سامعین کے جذبات اور طرزِ عمل کو براہِ راست متاثر کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ جب آپ دن بھرلوگوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں، یہ آپ کو رویے کے اضافی اختیارات دیتے ہیں۔ شخصیت کی طاقتوں اور حدود کا ادراک ہر شعبہ ہائے زندگی […]