میرے والد اور بھائی کے قاتلوں کے خلاف ایف آئی آر کاٹی جائے، وقاص

23 اکتوبر، کرنل محمد خان کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق کرنل محمد خان (Colonel Muhammad Khan) نام ور مِزاح نگار اور پاک فوج کے شعبۂ تعلیم کے ڈائریکٹر، 23 اکتوبر 1999ء کو راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔ 5 اگست 1910ء کو بلکسر، ضلع چکوال، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ برطانوی راج میں ہندوستانی فوج میں کام کیا۔ دوسری جنگِ عظیم میں مشرقِ وسطیٰ […]
ناول ’’کافکا بر لبِ ساحل‘‘ کا جایزہ

تبصرہ: میم الف عباس ناول ’’کافکا بر لبِ ساحل‘‘ کو پڑھنا میرے لیے کئی لحاظ سے اولین اور نہایت شان دار تجربہ رہا۔ کسی جاپانی ناول کو، بالخصوص ’’ہاروکی موراکامی‘‘ کو پہلی بار پڑھا۔ ’’فنطاسی ژانرا‘‘ کو بھی بس بچپن ہی میں کچھ کہانیوں کی صورت پڑھا تھا۔ اس لیے یہ بھی ایک طرح سے […]
سوات میں دہشت گردی کی تازہ لہر اور عمومی نفسیاتی مسایل

خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام سوات میں اولاً بدترین زلزلے، ثانیاً طالبانائزیشن اور ثالثاً سیلاب نے مقامی لوگوں کو مختلف ذہنی بیماریوں میں مبتلا کرکے رکھ دیا ہے۔ ماہرینِ نفسیات اس حوالے سے تشویش کا شکار ہیں جب کہ مقامی لوگ بھی مختلف نفسیاتی مسایل کے شکار اپنے پیاروں کی وجہ سے ذہنی خلجان میں […]