29 ستمبر، نسیم بیگم کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کی مقبول و معروف گلوکارہ نسیم بیگم (Naseem Begum) جو پاکستانی فلموں میں پس پردہ گلوکاری کے لیے جانی جاتی تھیں، 29 ستمبر 1971ء کو اپنے بچے کی پیدائش کے وقت انتقال کرگئیں۔ 24 فروری 1936ء کو امرتسر برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ 1964ء تک پانچ دفعہ نگار ایوارڈ جیت […]

ہم صنعتی ممالک کے ہاتھوں رُل رہے ہیں

آفاتِ سماوی، قانونِ فطرت اور منشائے خداوندی ہیں…… جن میں آندھی، طوفان باد و باراں اور سیلاب وغیرہ شامل ہیں۔ دنیا کے مختلف خطے مذکورہ آفاتِ سماوی سے متاثر رہے ہیں۔ خطۂ پاکستان میں بھی برسات کے موسم میں سیلاب آتے رہے ہیں، لیکن جولائی 2010ء میں سیلاب نے پاکستان میں کافی تباہی مچائی، لیکن […]

گلاب زرِ مبادلہ کا زبردست ذریعہ بن سکتا ہے

لاہور کبھی پھولوں اور باغوں کا شہر ہوا کرتا تھا، مگر وقت کے ساتھ ساتھ کچھ بے قدرے لوگوں کی وجہ سے اس شہر کو بھی نظر لگ گئی۔ اب تو دھول،مٹی اور دھواں ہے…… جو ہر وقت شہر اور شہریوں کے آگے پیچھے رہتا ہے۔ ہم آج بھی لاہور کو خوب صورت اور پھولوں […]

عقیلہ منصور جدون کی کتاب ’’خدا کے نام خط‘‘ کا جایزہ

تبصرہ: منیر فراز  مَیں گذشتہ پانچ سال سے ’’عالمی ادب کے اردو تراجم‘‘ (فیس بُک گروپ) میں پیش کیے جانے والے بین الاقوامی ادب کے نثری اور شعری تراجم پڑھ رہا ہوں۔ بلاشبہ یہ سنجیدہ لکھنے اور پڑھنے والوں کا بے مثال گروپ ہے…… جسے یاسر حبیب صاحب نہایت منظم طور پر چلا رہے ہیں۔ […]